Damadam.pk
Sheikhzaday's posts | Damadam

Sheikhzaday's posts:

Sheikhzaday
 

وہ بھی گنتا نہیں زخم دیتے ہوئے
میں بھی ذرا کمزور ہوں ریاضی میں

Sheikhzaday
 

ہم خاموش طبیعت کے سادہ لوگ، فقط انہی سے گفتگو کرتے ہیں جو دل کو اچھے لگتے ہیں۔🥀

Sheikhzaday
 

*"اک ہنستے کھیلتے لڑکے کو اذیت کی حد تک لانے کا ہنر جانتی تھی وہ لڑکی ۔"💔🙂

Sheikhzaday
 

سنیں میں آپ سے پوچھوں گا کیسی ہیں آپ نے کہنا ہے ادھوری سی ہوں آپ کے بغیر ("اوکے جانا

Sheikhzaday
 

حاصل زندگی، حسرت کے سوا کچھ نہیں۔۔
-یہ کیا نہیں، وه ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، یہ رہا نہیں

Sheikhzaday
 

osne kaha tha ishq ik dhong ha
phir mene kaha tujhe ishq ho
khuda karay ...
or koi tujhe os se juda karay
phir tu gali gali phira karay
phir tu ose tasbiyo me parha karay
phir to osi ka nam japa karay
phir me kaho ishq ek dhong ha
or tu nahi nahi kaha karay
missing someone special 😥

Sheikhzaday
 

سفر تمہارے ساتھ بہت چھوٹا رہا مگر
تم یاد رہو گے عمر بھر کے لیے 🍂

Sheikhzaday
 

توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں
پھول ، پودے اور یہ انساں وغیرہ..!🙂

Sheikhzaday
 

رکھے ہیں کچھ عیب اپنے آپ میں جاناں___♡♡
دل ہے کہ میں کسی کو اچھا نہ لگوں___

Sheikhzaday
 

جو آپکی خوشی کے لئے ہار جاتا ہے
اس سے آپ کبھی جیت نہیں سکتے 🚩

Sheikhzaday
 

*"اس نفرت سے بھری دنیا میں ہماری ماؤں سے زیادہ محبت کا حقدار کوئی نہیں"......😊🫀*

Life Advice image
S  : Yehi haqiqat ha 💔💔💔 - 
Sheikhzaday
 

کاش! تجھے ضرورت ہو میری طرح
اور میں تجھے نظر انداز کرو تیری طرح ........!!

Sheikhzaday
 

پہلے میں دکھاتا ہوں اس کو زخم اپنے!!!!!
پھر اس کے سامنے نمک دانیاں بھی رکھتا ہوں.

Sheikhzaday
 

یہ الگ بات کہ لوگ بھول جاتے ہیں، لیکن کوشش کرو جب کسی کو یاد آ ہی جاؤ تو یاد اچھی ہو

Sheikhzaday
 

تھوڑا مُختلف ہے لیکن اِتنا بھی پیچیدہ نہیں مِزاج ہمارا۔۔۔۔۔۔!!!🤍🩶 جو سمجھ گیا تو پُرخلوص ٹھر ے ، جو نہ سمجھا تو مغرور ٹھرے ۔۔۔۔۔!!!🔥

Sheikhzaday
 

کبھی تو کہہ دو تم ہمارے ہو
کبھی تو لگے وقت کے خسارے نہیں ہو

Sheikhzaday
 

محبت کی سب شکلوں میں، ✨
||عظیم ترین شکل ہمدردی ہے ❤️

Sheikhzaday
 

وہی تو تھا جو مرے مسئلے سمجھتا تھا
اسے گنوا دیا میں نے، یہ کیا کیا میں نے! 🔥🥀

Sheikhzaday
 

Soya hua naseeb jag jaye kash koi sundar lrki mujhy ly k bhag jay🙂💔