میرے دماغ میں ابھی ابھی اک شیر آیا ہے 🙈
لیکن سردی کی وجہ سے جم گیا ,😛
پلیز آپ ویسے ہی
واہ واہ کردیں,😨
Whatsapp Do Gi ya ❤ _
کیوں 😞ناراض رہتے ہو میری نادان سی حرکتوں سے ❤❤❤
کچھ دن کی تو ذندگی ہے 😔😔
💞پھر چلے جا ییں گے ہم یہ جہاں چھوڑ کر🍂
ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے 🤕
بڑی مشکل سے دن گزررہے ہیں 💔
Awarapan❤
محبت رویوں کوجھیل کر ہوتی ہے محترم 🖤
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں.🔥
مشکلیں ختم ہوں نہ ہوں ،لیکن!
تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے💞
کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😁😆😂🤣🤣😜🤪😎
وہ لوگ سامنے آںٔیں..
جن کا میری طرح 14 فروری سے کوئی لینا دینا نہیں...