میں نے زندگی میں بہت دھوکے کھائے ہیں 😕😐☹️😭 میں آج آپ کو بتاؤں گی کہ کیا کیا دھوکے کھائے ہیں میں نے 🙄 ۔ ۔ -۔ ۔ ۔😔😑 میرا مطلب کہ میں نے 🙄🤷♀️ 🍏سیب، 🍈امرود، 🥭آم،🍇 انگور یہ سب دھو کے کھائیں ھیں😍😊😂😂 آپ بھی دھو کہ کھایا کریں 😂😝💁 شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں یہ تو میرا فرض تھا😋😁😂😂😂😂