Damadam.pk
Sheikhzaday's posts | Damadam

Sheikhzaday's posts:

Sheikhzaday
 

سورہ شمس میں اللہ گیارہ قسمیں کھانے کے بعد فرماتا ہے
"بشک وہ کامیاب ہو گیا جس نے اپنے نفس کو پاکیزہ بنا لیا"🥀❤

Funny joke
S  : Larkiyan eid ki taiyarion me masroof 😄😄😄 - 
Sheikhzaday
 

Hyderabad walo uth jao

Sheikhzaday
 

♥️ سُبحَﭑنَﷲ͜وَبحَمدِه سُبحِاْنﷲ͜ﭑلْعظِيم ♥️

Sheikhzaday
 

میرے سکون کی ابتدا سے لیکر 😔
میری اذیت کی آخری حد ہو تم🥰

Sheikhzaday
 

رونا تو سب کو آتا ہے 😭
لیکن ناک سے بلبلے بنانے کا
ٹائلینٹ صرف لڑکیوں کے پاس ہوتا ہے 😂😜😏

Sheikhzaday
 

asalam o alikum good morning

Sheikhzaday
 

ویلا بیٹھا ہوں😇
کوئی لڑکی دوپٹہ دے دو🙍 پیکو کروا کے لاتا ہوں😂😒😋🙈

Sheikhzaday
 

دفع کرو محبت کو آؤ کمیٹی ڈالتے ہیں😊
حالات بہتر ہوں گے 😝
کتنے والی ڈالیں ؟؟🤔😅😂😂😂

Sheikhzaday
 

میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی🥀🖤🌸
امیر

Sheikhzaday
 

لڑکیو ایک بات تو بتاو لڑکوں کو دیکھ کر بال کان کے پیچھے کرنے والا کیا سین ہے؟😆😂😂😮

Sheikhzaday
 

دل کےدروازے کبھی مکمل بند ناکریں کیونکہ غلطیاں انسانوں سےہی ہوتی ہیں اور بعض لوگ واپس بھی لوٹناچاہتے ہیں لیکن انکودروزےبند ملتےہیں
🔥🖤

🙂//●نظریں نیچے کر کے چلا کیجئے🖤
آبرو آپ کے گھر کی بھی باہر نکلتی ہے👑
S  : 🙂//●نظریں نیچے کر کے چلا کیجئے🖤 آبرو آپ کے گھر کی بھی باہر نکلتی ہے👑 - 
Sheikhzaday
 

یہ جانو مانو والے پتا نہیں کیسے فون پر آہستہ بات کر لیتے😕
میں تو ہیلو بھی بولوں تو دس گھروں میں آواز جاتی😒😂😂

Sheikhzaday
 

الفاظ ہمارے بھی پاس
ہیں جواب جفاء کے لئیے
مگر ڈر ہے تو صرف خدا کی ذات کا کہیں تقواء ضایع نا ہو جائے
دل میں بغض منافق کی
اول نیشانی ہے جب منہ خدا کو دیکھا نا ہے تو انسانوں سے کیا

Sheikhzaday
 

سپیرے نے یہ کہہ کر سانپ کو بند کردیا پیٹاری میں
کہ انسان ہی کافی ہے انسان کو ڈسنے کے لئیے

Sheikhzaday
 

-" مجھے نہیں معلوم اُسے کہاں مشکل آئی،
میں نے اس سے رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ نہیں مانگا تھا🚫😒

Sheikhzaday
 

Kisi k liye itna mat giro
K
Woh tumhein kUCHaL k chla jaae.!!! 🖤🖤

Sheikhzaday
 

_محبت اور عزت کے لئے بیشک جھک جائیں._
_مگر محبت اور عزت کسی سے جھک کر نہ مانگیں😍_
❣️

اگر انسان محبت میں پاکیزگی کا دامن چھوڑ دے تو ؟
محبت گناہ بن جاتی ہے
❤❤❤
S  : اگر انسان محبت میں پاکیزگی کا دامن چھوڑ دے تو ؟ محبت گناہ بن جاتی ہے ❤❤❤ -