بڑے دنوں بعد نہایا تو رنگ ہی بدل گیا
✌️
میرا بھی۔۔پانی کا بھی اور صابن کا بھی🤣🤣🙈
اے گُلِ فقر کی مہک، روحِ فقیر میں دہک
اور صدا لگائے جا، یار نہیں تو کچھ نہیں!
Janti ho phr bhe anjan banti ho🤔
Is tarhan hamain kyn pareshan krti ho😔
Pochti ho psand kya h tmhari ?
Jawab khud ho phr bhe sawal krti ho 😒
Yaar tum bhe kamal krti ho 💔
عقل اور میں تو متفق ہیں مگر۔
ایک دل درمیاں رہتا ہے ۔۔۔
غموں نے راگ چھیڑا ہے۔
اذیتیں رقص کرتیں ہیں۔۔۔
Not for boys for both specially them who said ghr wale nae manienge 4 saal muhabbat k bd yd ata hai ghr wale nae manienge..🙂👍🏻
لڑکیوں سے ایک سوال
بائیک کے کتنے گیر ہوتے ہیں
😂😂boys Chup🤪🙈
آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا
❤
قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.
لو جی حد ہی ہو گئ
اب وہ کہتی ہے میری سہیلی کو بھی لوڈ کرواؤ 😥😭😂😂😂
آپ کیا بن گئی ہو ؟؟؟😕
امی🤱؟ آنٹی👩👦👦؟ پھپھو👩👧👧؟ جانو👩❤️👨؟
😂😂😂
No jhoot🤨🙁
لڑکیاں اتنا بولتی کیوں ہیں
کوے کھاتی ہیں کیا📣📣😂😂😂
Ham un k liye ahem?
Wah 're dil tera wehem.
Khak mai khak dalo
Os me milao mujh ko
Me eik mazak ho
Sab mil ker urao mujh ko 🖤🥀💔
مل کر ان سے کیا ہوا حاصل؟
مفت میں زندگی بھی اداس کر بیٹھے.
ویسے تو انسان خاک ہے مگر لفظوں میں آگ لیۓ پھرتا ہے 🔥
گاؤں میں سب کچھ اپنا تھا🥀
تیرے لئے ہی شہر میں #کرائے_دار ہوئے بیٹھے ہیں
کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص ہو کر چلنے پہ بھی رونا آ جاتاہے 💯💔🙂✌️
تم Propose تو کرو 🥺😑
میری طرف سے ہاں ہے۔۔۔ 🙊🤭😃
اگر میں کہوں کے مجھے
آپ کے ساتھ چائے پینی ہے
تو۔۔۔!!!😌😜🙈
1st
Emoji is ur Reaction?
فرض کرو میں آپکی پھوپھو کا بیٹا ہوں🙈🙈
میرے لیے ایک #Emojiکمنٹ کریں
🙈😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain