Damadam.pk
Sheli22's posts | Damadam

Sheli22's posts:

وہ فخر لیلیٰ میں رشک مجنوں
کہ یار مجھ میں میں یار میں
S  : وہ فخر لیلیٰ میں رشک مجنوں کہ یار مجھ میں میں یار میں - 
Islamic Quotes image
S  : 💖💖💫💫💫💖💖 - 
Sheli22
 

Aayen-e Ishq Main Bhi To Ik Tarmeem Honi Chahye,
Khel Ke Dil Torne Ki Nahi Morne Ki Reet Honi Chahye.❣️❣️❣️❣️❣️
عینِ عشق میں بھی اِک ترامیم ہون چاہیے
کھیل کے دل توڑنے کی نہیں موڑنے کی ریت ہونی چاہیے💓💓💓💓💓

Sheli22
 

Mohabat Karne Walon Ki Tajarat Bhi Anokhi Hai,
Manafa Chor Dete Hain Khasaray Baant Lete Hain.
محبت کرنے کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں
فیض احمد فیض

Islamic Quotes image
S  : Really 💯 - 
Islamic Quotes image
S  : Beshaq Subhan Allah - 
Sheli22
 

تیرے جانے کے بعد کچھ لوگ
طنزاً بھی حال پوچھتے ہیں میرا.. ....

Sheli22
 

حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا.. ....

تم رک سکے نہ آج بھی اپنی جفاؤں سے
ہر فرض میں نے پیار کی مانند ادا کیا.. ....
S  : تم رک سکے نہ آج بھی اپنی جفاؤں سے ہر فرض میں نے پیار کی مانند ادا کیا.. .... - 
Sheli22
 

تمہارے پاس ہوں لیکن، جو دوری ہے سمجھتی ہوں
تمہارے بِن میری ہستی، ادھوری ہے سمجھتی ہوں.. .... (S)

Sheli22
 

خلوص محبت چاہت اور وفا
اب اس دور کی روایت نہیں ہے .. ....

Sheli22
 

کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا.. ....
..
༎ຶ‿༎ຶ༎ຶ‿༎ຶ
(╯︵╰,)

Sheli22
 

لڑکیوں کے دکھ عجب ہوتے ہیں سکھ اس سے عجیب
ہنس رہی ہیں اور کاجل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ.. ....😌

,💓. 👌👌💖. 💖. 💖💫 💫
S  : ,💓. 👌👌💖. 💖. 💖💫 💫 - 
Pehchan (✷‿✷)
S  : Pehchan (✷‿✷) - 
╮(╯_╰)╭¯\_(⊙_ʖ⊙)_/¯¯
S  : ╮(╯_╰)╭¯\_(⊙_ʖ⊙)_/¯¯ - 
Sad Poetry image
S  : تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ مرے چل کے کبھی میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے - 
Sheli22
 

اگر بے عیب چاھو تو فرشتوں سے نبھا کر لو
میں آدم کی نشانی ھوں خطا میری وراثت ہے.. ....¯\_( ͡° ͜ʖ ͡°)_/¯

(´∩。• ᵕ •。∩`) (・o・)
S  : (´∩。• ᵕ •。∩`) (・o・) - 
Life Advice image
S  : اللّٰہ تعالٰی نہیں بھولتا -