*حکمت کی بات*
جب آپ دوسروں کو معاف کرتے ہیں تو اپنا دل صاف کرتے ہیں۔ اور جب آپ دوسروں سے معافی مانگتے ہیں تو دوسروں کا دل صاف کرتے ہیں۔
*اور صفائی آدھا ایمان ہے۔*
جمعہ مبارک 🕌
Sheli22 🥀
💟﷽💟
💟اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💟
اچهے لوگوں کا اللہ تعالی امتحان بہت لیتا ھے پر ساتھ نہیں چهوڑتا💖
اور
"برے لوگوں کو خدا بہت کچھ دیتا ھے مگر ساتھ نہیں دیتا"-🌺
اللہ پاک ہمیشہ آپ سب کے ساتھ رہے اور وہ تمام محبتیں جو اللہ پاک اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ھے وہ سب اللہ تعالی آپ سب کو نصیب فرماۓ💟
آمیـــــــــــــــــن
*بارش کے ضرر سے بچنے کی دعا*
اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا اللَّهُمَّ عَلَى الْآكَامِ وَالْجِبَالِ وَالْآجَامِ وَالظِّرَابِ وَالْأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ۔
اے اللّٰہ اب ہمارے اردگرد بارش برسا، ہم سے اسے روک دے، ٹیلوں، پہاڑوں، پہاڑیوں، وادیوں اور باغوں کو سیراب کر
(بخاری،۱۰۱۳)
جاری ہے یونہی اکبر کی اذاں ،تہ تیغ عبادت آج تلک
یونہی خون میں ڈوبےمقتل میں سرِ دار امامت آج تلک
وہ شاہِ شہیداں، اِبنِ علی، زُہراکا جگر وہ جانِ نبی
سر اپنا کٹا کر ، نیزے پر کی جس نے تلاوت آج تلک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain