اگر بیگم نماز کے دوران اونچی آواز میں تلاوت شروع کردے یا کھنکارے یا بلند آواز میں تکبیر کہے تو مندرجہ ذیل امور چیک کرلیجیۓ۔۔۔ **بچے کو جاکر دیکھ لیں۔ **چولہے پر رکھی ہنڈیا میں چمچہ مار دیں۔ **دروازہ چیک کرلیں، شاید باہر کوئی کھڑا ھے۔ **بارش یا تیز ہوا کی صورت میں فوراً باہر لٹکے کپڑے اتار کر اندر رکھ دیں۔۔۔ اگر ان میں سے کوئی بھی بات نہیں تو سمجھ لیں کہ بیگم نے آپ کے ساتھ ہی باہر جانا ھے۔ ان کی نماز ختم ہونے کا انتظار کریں ورنہ موصوفہ آپ کے کسی بھی جسمانی، روحانی یا نفسیاتی نقصان کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔۔۔۔ ( برائے اطلاع و تحفظ شوہراں Khairrrr saaanu ki 🤣🤣