کبھی جو تمہیں محسوس ہو جاناں💔 کہ تم ہمارے بن ادھورے ہو💔 تمہیں اب ہماری ضرورت ہے💔 تو اداس مت ہونا💔 وہیں چلے آنا💔 جہاں ہم بچھڑے تھے💔 جہاں میرے دل کے ارمان ٹوٹ کے بکھرے تھے💔 گر وہاں نہ پاؤ ہمیں،،تو ذرا مت گھبرانا💔 ہمیں بےوفا نہ سمجھنا💔 وہاں سے لوٹ کر نہ آنا💔 بس اک کوشش اور کر کے دیکھنا💔 اپنی آنکھیں بند کرنا💔 اور ہمارا نام دل میں لے کے دیکھنا💔 گر پھر بھی جواب نہ آئے تو💔 سمجھ لینا،،ہم تم سے کھو گئے💔 تمہارا انتظار کرتے کرتے کسی اور کے ہو گئے💔 ہم زمیں کی چادر اوڑھ کر سو گئے💔 ہاں جاناں ہم بےوفا ہو گئے💔 ہاں ہم بےوفا ہو گئے💔
جو اداس ہیں تیرے ہجر میں جہنیں بوجھ لگتی ھے زندگی سر بزم انہیں یوں دیکھ کر تیرے مسکرانے کا شکریہ تیری یاد کس کس بھیس میں میرے شعر و نغمہ میں ڈھل گی یہ کمال تھا تیری یاد کا تیرے یاد آنے کا شکریہ مجھے خستہ حال دیکھ کر تیرے پھول سے ہونٹ کھل گے مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ جو زمانے بھر کا اصول تھا وہ اصول تو نے نبھا دیا یہی رسم ٹھہری معتبر مجھے بھول جانے کا شکریہ
کچھ ہونٹوں سے ۔کچھ آنکھوں سے کچھ لمس سے تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کریں تم آٶ تو ہم عید کریں ❤ ان لمحوں کو ان چاہتوں کو ان وعدوں کو زنجیر کریں ❤تم آٶ تو ہم عید کریں❤ ھاتھوں پہ مہندی بھی رچاتی ھے کلاٸ میں چوڑیاں بھی گنگناتی ھوں وصل سے یہ آنکھ بھی شرماتی ھو شدت قرب کا یہ دل بھی تماٸ ھو ❤بس تم آٶ تو ہم عید کریں❤ 💕💕💕💕🥰💕🥰
جمعہ کے اس پرنوراور بابرکت دن اللہ تعالئ آپ کوایک طویل عمر خوشگوارصحتمند مطمئن ذندگی بھترین فراغ رزق عزت شہرت سکون قلب دنیا اورآخرت میں خیر و عافیت عطا کریں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرے آمین. 🕌🕌