محبت میں بددُعا کا تصور نہیں ہوتا جو دسترس سے نکل گیا خدا خوش رکھے اس کو اور جس کی دسترس سے نکلا خدا صبر دے اس کو ۔۔۔ 🤲 🌷🤲 🌷🤲🌷🤲🌷 ""____---Sheli22---____""
پہلے کاٹ لیجیےاِک چِلہّ وفا کا پِھر شوق سے اُلفت کی تبلیغ کیجیے..!! 💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢 _______"""Sheli22"""_____
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-• خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے "*"*"* .💯🔥🥀"___""Sheli22""__
سخت وحشت میں اسے چیخ کے کہتی تھی کہ،جا .. روتا رہتا تھا مگر _________ساتھ کھڑا رہتا تھا..!!.🍁 _____🌿---_Sheli22_🌿_____---
لوگ منتظر تھے ہمئیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں . اور ہم برداشت کرتے کرتے پتھر کے ہو گئے.. 💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧 _____-----Sheli22----_______
#اب_ڈر_لگتا_ہے_ان_لوگوں_سے💔 #جو_کہتے_ہیں_میرا_یقیـن_کرو💔 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞 ❣️#Sheli22#♥♥✔
#تھوڑا_سا_انتظار_ہی_کر_لیتے 💔 #میرے_دن_برے_تھے_دل_نہیں💔 ♥♥#Sheli22#♥♥✔
اور پھر اور ہیں اوروں کا گِلہ کیا کرنا ہم نے پرکھا جو تمہیں تم نہ ہمارے نکلے 🥀.................🥀 ________Sheli22_______