تیری یاری دا مل اسی تار نئی سکدے توں منگیں جان تے کر انکار نئی سکدے ۔ ،💝💝💝💝💝💢 منیاں کہ زندگی لیندی امتحان بڑے پر توں ھویں نال تے اسی کر انکار نئی سکدے 🌝💚💙💛💙💜♥️💝
Jithy Arr jaawy sooi Arr jaawy 🕒🕒🕒🕒🕒 """""""""""" ..sangiaan da Maan Wadnday Aaan 👩❤️👩👩❤️👩👩❤️👩👩❤️👩 Asaan Lok Sir phiry aan jithy Laaye 💕💕💕💕💕💕💕 pakiaan Landy Aan 💓💓💓💓 .( Haider Veer jee Aap ko samnj Nai Aay gi Panjabi Jo hai 🤪)..
آرزوئے سفر کا جب ھم نے ارادہ کیا تھا ،،،،،،، ساتھ چلنے کا اس نے بھی وعدہ کیا تھا ،،،،،، ۔۔۔۔۔۔۔کچھ اسکو راس نہ آئیں وفا کی صداقتیں۔ ،،،،،،کچھ اعتبار ھم نے بھی زیادہ کیا تھا 💕💕💕💕💔💔💕💕💕💔💔💔💕💕💔
سدا دور رھو غم کی پرچھائیوں سے۔۔۔۔۔ سامنا نہ ھو کبھی تنہائیوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر ارمان ہر خواب پورا ھو آپ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی دعا ھے دل کی گہرائیوں سے 💞💞💞💞💞💞🌹🌹🌹💞💞💞🤲
چلی جاتی ہے میں نے سوال کیا کہ آپ نے کبھی گاڑی والے سے نہیں پوچھا کہ یہ کھانا کون دے رہا ہے تو اس نے کہا کہ ضرور پوچھا ہے مگر گاڑی والا کہتا ہے کہ اس بات کا علم مجھے بھی نہیں ہے میں نے پوچھا کہ آپ کو اس کام کے بدلے کیا ملتا ہے اس نے کہا کہ مجھے ہزار روپے دیہاڑی ملتی ہے. اسے کہتے ہیں اصل نیکی کا کام الله پاک اس شخص کے رزق میں مزید اضافہ کریں تا کہ یہ اس کام کو مزید بڑھا سکے نہ جانے یہ کون شخص ہے جو غریبوں کو کھانا کھلا رہا ہے. بہرحال الله پاک اس کی نیکی کو قبول فرمائیں آمین
سٹاپ کے بلکل ساتھ ایک شخص نظر آیا جس کے پاس کچھ دیگیں اور روٹی کا ایک ڈھیر دیکھا گیا میں اس کے پاس گیا اور پوچھا بھائی ایک بندے کیلیئے روٹی کا کیا ریٹ ہےتو اس نے جواب دیا کہ بھائی یہاں پر روٹی فروخت نہیں ہوتی ہے بلکہ یہ لنگر خانہ ہے اور یہاں پر روٹی بلکل فری ملتی ہے میرےساتھ میرا ایک دوست بھی تھا ہم نے حیرانگی سے پوچھا کہ یہاں کون لنگر دے رہا ہے تو اس نے جواب دیا کہ مجھے بھی اس بات کا پتہ نہیں ہے مجھے صرف اتنا پتہ ہے کہ صبح ایک گاڑی آتی ہے جو مجھے 12 سو روٹیاں اور 4 دیگیں ترکاری کے دے کر چلی جاتی ہے اور میری ڈیوٹی یہ ہے کہ یہاں پر جو بھی آتا ہے میں اس کو کھانا ڈال کر دیتا ہوں اور اس کے بعد کھانا کھانے والےسے کہتا ہوں کہ دعا کرنا شام کو گاڑی پھر آتی ہے اور خالی برتن اٹھا کر واپس چلی جاتی ہے میں نے سوال کیا کہ آپ نے کبھی گاڑی والے سے نہیں
*لاک ڈاؤن الرٹ* گھر میں سکون اور چین قائم رکھنے والا وظیفہ 1 - تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو - 7 بار 2 - کام بھی کتنا کرتی ہو - 7 بار 3 - پتلی ہو گئی ہو - 7 بار 4 - کام کر کر کے تھک جاتی ہو گی - 7 بار 5 - اپنا خیال رکھا کرو - 7 بار 6 - اک کام والی اور رکھ لیں- 3 بار 7 - امی کب آ رہی ہیں حالات ٹھیک ہو جائیں تو ان کو بلا لو - 1بار سے زیادہ نہیں اس وظیفہ کو گھر میں (جب تک لاک ڈاؤن کی صورتحال ھے ) روزانہ 3 سے 4 بار *بیوی* کے سامنے پڑھنے سے گھر میں چین ، سکون اور شانتی بنی رہے گی۔ ( تھوڑے دن کی بات ھے) اور باآواز بلند پڑھیں
گاؤں، دیہات اور قصبے کی %60-70 ابادی کیلئے احتیاطی تدابیر۔ 1-ایک دوسرے سے ملتے وقت مصافحہ اور گلے ملنے سے پرہیز کریں۔ 2- بیرون ملک خصوصا یورپ سے آئے ہوئے افراد، عمرہ زائریں اور ایران سے ہوئے زائرین چودہ دن کیلئے گھروں میں رہیں۔ 3- برائے مہربانی ڈھیرے، چوپال، داروں اور بیٹھک میں گروپ کی شکل میں نہ بیٹھیں۔ 4-بزرگوں سے گزارش ہے کے ڈھیرے/ چوپال پر مشترکہ حقہ پینے سے پرہیز کریں۔ 5- نوجوان کرکٹ، والی بال ، فٹ بال اور تاش وغیرہ کھیلنے کی بجائے گھروں میں رہیں ۔ 6-خواتین بھی غیر ضروری طور پر ہمسایوں اور رشتے داروں کے گھر جانے سے پرہیز کریں۔ 7-کھیتوں اور ڈیرہ پہ کام کرنے والے کپڑے اور جوتے علیحدہ رکھیں۔ 8- ہاتھوں کی صفائی کا خاص طور پر خیال رکھیں۔ ہاتھوں سے آنکھ، ناک اور چہرے کو ٹچ نہ کریں۔
کرونا وائرس آگاہی مہم: #اٹلی (ٹوٹل آبادی 6.5 کروڑ) کے عوام نے #کرونا_وائرس کے خلاف حکومتی احکامات کو سنجیدہ نہیں لیا تھا تو صرف 27 دنوں میں کرونا کیسسز کی تعداد 36 ہزار تک پہنچ گئ. اور روزانہ کا شرح اموات 500 تک پہنچ گئ. سوچ لیں! پاکستان میں جس طرح لوگ اسکا مذاق بنا رہے ھے اور لوگ گھروں میں نہیں بیٹھ رہے ھیں. تو اگلے 27 دنوں میں یہ وبا کہا پہنچ سکتی ھے. لہذا عوام کرونا وائرس کی خطرناک بیماری کو سنجیدہ لیں اور اپنی خاندانوں کی حفاظت کرتے ھوۓ مکمل احتیاط کریں. ماسک پہننا وینٹیلیٹر ماسک پہننے سے بہتر ہے، گھروں میں رہنا ICU میں رہنے سے بہتر ہے، ہاتھ دھونا زندگی سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے اور احتیاط علاج سے بہتر ہے۔ پوسٹ کو شئر کریں تاکہ سب تک پہنچ جاۓ.
Kesy kati Ratin kesy katiy wo din ... Kesy jinen tanha kesy Rehin tery bin 💞💞💞💞💞💞 Charoon tarf pheli Dard ki thanhai Shaam o sehar bum koyaad teri Aai 😢😢😢