Damadam.pk
Sher_agha's posts | Damadam

Sher_agha's posts:

Sher_agha
 

الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دِل کی 🥀
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا 🥀🥀

Sher_agha
 

سوچتا ہوں کیا بتاؤں گا ان کو🌚
جن کو میں نے تیرا بتا رکھا ہے💔

Sher_agha
 

-" کوئی مخلص ہوکر آپ کے سامنے جُھک جائے تو اُسے جُھکا ہوا ہی سمجھیں گِرا ہوا نہیں_"

کہتی ہاتھ تو کبھی پکڑا نہیں پھر،
چوڑیاں کیسے پوری پوری لائے ہو🔥💞
S  : کہتی ہاتھ تو کبھی پکڑا نہیں پھر، چوڑیاں کیسے پوری پوری لائے ہو🔥💞 - 
Sher_agha
 

💫سیکھ جاو وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا۔۔۔!!!!❤❤
💫کہیں کوئی تھک نہ جائے تمھیں احساس دلاتے دلاتے۔۔۔۔!!!!! ❤❤