Damadam.pk
Sherazi.Esar's posts | Damadam

Sherazi.Esar's posts:

Sherazi.Esar
 

خالد بن مخلد،سلیمان بن بلال،ابوحازم،سہل نبی (ص) سے روایت کرتے ہیں۔
آپ(ص)نے فرمایا کہ جنت میں ایک دروازہ ہےجس کو ریان کہتے ہیں قیامت کہ دن اس دروازے سے روزے دار ہی داخل ہوں گے کوئی دوسرا داخل نہ ہوگا ،کہا جائے گا کہ روزے دار کہاں ہیں؟وہ لوگ کھڑے ہوں گے اس دروازے سےان کہ سوا کوئی داخل نہ ہو سکے گا جب داخل ہو جائیں گے تو وہ دروازہ بند ہو جائے گا اور اس میں کوئی داخل نہ ہوگا
اخادیث:بحاری شریف

Ramzan Mubarak
S  : Ramzan Mubarak - 
Sherazi.Esar
 

شاعری کرتے کرتے ایک زمانہ ہوچکا
اُسے یاد کرتے کرتے ایک زمانہ ہو چکا
بچھڑا ہم سے وہ بے وفا کچھ اس ادا سے
کہ اُس کہ سہارے اب جینا ہمارا بہانہ بن چکا

Sherazi.Esar
 

نگاہِ الُفت ختم ہو چکی ہے اس زمانے کہ لوگوں میں
صاحب
دور سے دیکھتے ہی بھاگ جاتے ہیں

Sherazi.Esar
 

میرے عزیز اور پیارے دوستو رمضان مبارک کی خوشیاں و رحمتیں و برکتیں آپ سب کو اور آپ کہ اہلِ خانہ کو نصیب ہوں اور اللّہ پاک ہم سب کو اس ماہِ مبارک میں اپنی عبادت کرنے توفیق عطاء فرمائے اور اس ماہ کہ صدقے ہمارے گناہوں کو معاف کر کہ ہماری مغفرت کرے آمین
دوستو آپ سب سے گزارش ہیکہ کہ آپ کو میری پوسٹ یا کمنٹ سے کوئی بات برُی لگی ہو تو میں آپ سب سے معافی مانگتا ہوں اس ماہ مبارک شروع ہونے سے پہلے آپ مجھے معاف کر کہ میرے کندے سے گناہوں کا بوجھ اتار دیں شکریہ

Funny joke
S  : Funny post - 
Urdu poetry
S  : Urdu poetry - 
Urdu poetry
S  : Urdu poetry - 
Jumma mubarak
S  : Jumma Mubarak - 
Social media post
S  : Sherazi post - 
Urdu poetry
S  : Urdu poetry - 
Sherazi.Esar
 

پھولوں کی تمنا نا کر اتنی اے
ناکام عاشق
پھولوں کہ ساتھ کانٹے بھی ہوتے ہیں

لمحہ لمحہ وقت گزرتا جائے گا 
ماہِ رمضان قریب آتا جائے گا
رمضان مبارک
S  : لمحہ لمحہ وقت گزرتا جائے گا ماہِ رمضان قریب آتا جائے گا رمضان مبارک - 
تبلغی جماعت ولوں کو بُری نظر سے نہ دیکھیں
S  : تبلغی جماعت ولوں کو بُری نظر سے نہ دیکھیں - 
Urdu poetry
S  : Urdu poetry - 
Urdu poetry
S  : Urdu poetry - 
Social media post
S  : Post by Sherazi - 
بھول ہو گلاب کا تو اُسکی خوشبو لیا کرو
اور پوسٹ ہو ایثار کی اُسے لائک کیا کرو
S  : بھول ہو گلاب کا تو اُسکی خوشبو لیا کرو اور پوسٹ ہو ایثار کی اُسے لائک کیا - 
Urdu poetry
S  : Urdu poetry - 
Good morning
S  : Good morning My dear friends have a nice day -