❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
اور کونسا چاہیتے ہو مکام اپنا
کہہ تو دیا ہے نا زندگی ہو میری
سنا ہے تم لے لیتے ہو ہر چیز کا بدلہ
اے دلِ ناداں
کبھی ہم بھی آزمائیں گے تیرے لبوں کو چوم کر
ہمیں چھوڑ کر تو اے جانے والے
ارے جا نہ کس نے روکا ہے🙂😄