شب قدر بہت بہت مبارک ہو سب کو 🌹
اللہ پاک آپ سب کو تندرستی و صحت والی زندگی دے زندگی میں کبھی کسی کا محتاج نہ کرے آمین🥰
میرے لیے بھی دعا کرنا 🥰
Sheroz rajput 💞🤲
لوگ سمجھتے ہیں کہ عورت یہ سننا چاہتی ھے
کہ وہ بہت خوبصورت ھے
غلط سمجھتے ہیں
عورت اصل میں یہ سننا چاہتی ھے کہ
میں تمہارے ساتھ ہوں
ہمیشہ ساتھ رہوں گا
تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا
ھر مشکل میں تمھارے ساتھ رھوں گا
sheroz rajput 💯💞✌️👌
دل کو رکھتے ہیں اپنی پسند کے سانچے میں ,
جیسا لوگ کہیں گے ویسے تھوڑی ہو جائیں گے..sheroz rajput 💯❤️
ﺍﯾﮉﻣﻦ ﺍکیلی ﮨﯽ چلی تھی ﺟﺎﻧﺐ ﻣﻨﺰﻝ ﻣﮕﺮ☹
ﻭﯾﻠﮯ ﻣﻠﺘﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﻭﭖ ﺑﻨﺘﺎ ﮔﯿﺎ😂
S🤭😂
قرآن کہتا ہے فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ن بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے اللہ سب کی مشکلیں آسان فرمائے آمین
Post Par TO Aatey Noi !!😐
DiL Me Ka Khaak Aaoge ; 🥺
_____👉👈🤕
@everyone
e: Ramzan k tesry ashry ki dua بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِالرَّحِیْمِ..... اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّكَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي اے اللہ! تو عفو و درگزر کرنے والا مہربان ہے، اور عفو و درگزر کرنے کو تو پسند کرتا ہے، اس لیے تو ہمیں معاف و درگزر کر دے“۔ آمین یارب العالمین1 6 mins ago
1-
عورت کی توہین صرف جہالت والے گھروں میں ہوتی ہے صالحین کے گھروں کی عورتیں ملکہ ہوتی ہیں
مرتے ھوں گے لاکھوں تجھ پر__❤️🌹
ہم تو تیرے ساتھ مرنا چاہتے ہیں 🥰❤️
❤️❤️😘😘
زباں زباں پہ محبت کا ورد ہے لیکن ۔۔۔۔۔
دلوں دلوں میں فقط وقت کا گزارا ہے ۔۔۔!! 🥹🍂🥀
🥀🍂
💞قصہ محبت نہ پوچھو ہم سے💔
🍁 صاحب🚸
♠️ہم محبت کی دنیا میں وفات پا چکے ہیں۔🍁۔۔
...... S. ....
وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں، جن میں کسی کے لیے حسد، بغض، کینہ نہیں ہوتا بس محبت، شفقت اور خیر کے جذبات ہوتے ہیں..
ایسے دل بہت قیمتی ہوتے ہیں، جو اپنے اور سب کے لیے سکون و عافیت کا سبب ہوتے ہیں
اپنے دلوں پہ محنت کیجیے کہ انہیں ایسا ہی قیمتی اور پرسکون بنائیں
S🥰🤲
ساتھ نا دینے والوں کا طریقہ واردات یہ ہے کہ
وقت آنے پر وہ خفا ہوجاتے ہیں ۔۔۔!!
#S🖤
ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا
یہی بات بتانے ماہ رمضان آتا ہے 💖✨
#S 🌙🤲
میری جان ❤️
میں نے تمہیں چُنا کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ یہ زندگی بس تمہارے لائق ہے۔🖤🔥
kAAm ChOoOr laRKi hOti Hwi Ya LarKYe HoTeN SaCH bTNAAa AcHA.🙏👍🤪🙈
میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں فکر مری
میرے نا ہونے سے کیا فرق پڑے گا تجھ کو
💞ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﮑﯿﺮ ﺑﻦ
❤، ﺟﺎﺅﮞ
ﺻﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﻘﺪﺭ ،ﺗﯿﺮﯼ
❤ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ
ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻮ
❤ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﮯ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮧ
ﺻﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮯ
، ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ🥀
ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺁﺅﮞ ﻣﯿﮟ
❤، ﮨﯽ ﻧﻈﺮ
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﺧﻮﺍﺏ
ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ💞💞
🌹❤✍️
: Mujhè Ibadàt Maiη 2 Cheezaiη Bohat Pasaηd Hain. ”Sard Màusam Maiη Fajar Ki 🤲Námaz, Aμr Garàm ☀Mausám Mai’n Ramzan Ké Roz’e. “Hazrat Ali (R.A)
❤️ بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ❤️ Ramzan k dosray Ashray ki Dua : اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ میرے رب! میں اپنے گناہوں کی مغفرت چاہتا ہوں اور تیری جانب پلٹتا (توبہ کرتا) ہوں آمین یا ربّ العالمین ❤️ 1
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain