رمضان المبارک کے دوسرے عشرہ کی دعا
استغفر الله ربي من كل ذنب واتوب اليه
کثرت سے پڑھا کرے
ہم چپ چاپ ہیں تو ہمیں _____چپ ہی رہنے دو…✌️
ہم ضد پہ آ گئے توزمانے سے چھین لیں گے تمہیں💘
#مرشد
پھر رویا جاۓ گا بچھڑے لوگوں کے لیے 😢
پھر وہی عید آ رہی ھے 💔
Fizu
شرم کرو پاکستانی لڑکیوں
مجھے چائنا سے ایک لڑکی کی ریکویسٹ آئی ہے 🙈
😛😛😛😛
ضرورئ اعلان بائے افطاری.... 🙉
"کل آپ سب کی افطاری میرے گھر میں ہے....... 🙊🙊😍😍
"لبھ لو میرا گھر تے آجاؤ سارے..... 😂😜
اس قدر ہیں پر کشش ادائیں اس کی
واللہ مجھے روز اس سے عشق ہو جاتا ہے