Damadam.pk
Shez_007's posts | Damadam

Shez_007's posts:

Shez_007
 

خدا پوچھے گا محشر میں ستایا تجھ کو کس کس نے
اشارے سے میں کہہ دوں گی کہ وہ سرکار بیٹھے ہیں

Beautiful Nature image
S  : Sun set - 
Shez_007
 

بچھڑنے والے بھلا کس طرح بتاؤں تمہیں
تمہارے بعد جچی ہے جو سادگی مجھ پر

Shez_007
 

خوش مزاجی بھی مشہور تھی ہماری سادگی بھی کمال تھی
ہم شرارتی بھی انتہا کے تھے اب سنجیدہ بھی مثال ہیں...!! 🥀

Shez_007
 

سن سانسوں کے سلطان پیا
تیرے ہاتھ میں میری جان پیا 💚
💜میں تیرے بن ویران پیا
تو میرا کل جہان پیا💛 😍😘⸻*

Shez_007
 

نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو

Shez_007
 

میں لوگوں جیسی نہیں ھوں،
میٹھی مگر منافق🥀
میں اپنے جیسی ھوں ،
کڑوی مگر مخلص

Shez_007
 

میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ 😍
چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پَل کا مسکرانا 🙈

Shez_007
 

اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر، #سب_کو✌
جو #عزیز ہیں وہ میرے دل کے #قریب ہیں❤

Shez_007
 

-" کیسے مُمکن تھا هر شخص سے کہنا تیرا دُکھ،
مجھ کو سج دھج کے منانا پڑا هے ، سوگ تیرا_" 🙂💔

Shez_007
 

لفظ_مرد: 👦
تشریح،،، کسی کی جنت کا دروازہ "
کسی کی عزت کا رکھوالا" "کسی کا بھائی"
کسی کے بڑھاپے کا سہارا💞💞

Shez_007
 

لفظ_عورت 👧
تشریح،،، "کسی کی جنت"
"کسی کی عزت" "کسی کی بہن"
"کسی کی رحمت"💞💞

Shez_007
 

"روح" اپنی کھوج مکمل ہونے کے بعد کسی اور کی چاہ سے دستبردار ہو جاتی ہے....
دل اور روح میں یہ ہی فرق ہے....
دل سے دل لگی ہوتی ہے اور روح سے "عشق"...💙

Shez_007
 

آنکھیں ستارہ ساز تھیں باتیں کرشمہ ساز....
اس یار سادہ رو کی طبیعت عجیب تھی....!🔥

Shez_007
 

💕إنسان جتنی بھی آگے کی سوچ رکھنے والا کیوں نہ ہو ہر قسم کے حالات کیلیئے خود کو جتنا بھی تیار رکھنے والا ہو دنیا پھر بھی اسے surprise کر ہی دیتی ہے دنیا واقعی حیرت کدہ ہے💕

Shez_007
 

بچپن کہ کھیل ختم ھوتے ہیں تو
نصیب کہ کھیل شروع ھو جاتے ھیں 🔥✌️

Shez_007
 

میں واقعی بہت امیر ہوں😍 کیونکہ میرے پاس وہ چیزیں ہیں جو کبھی پیسے سے خریدی نہیں جا سکتی🙂میرے پاس محبت کرنےوالے لوگ ہیں❤️میرے لئے دعائیں کرنے والے ہونٹ ابھی سلامت ہیں_🥰 میری فکر میں گھلنے والے انسان میرے ساتھ ہیں جو کہ دنیا ✨کی کسی بھی شے سے ذیادہ قیمتی ہیں 🌸❤️

Shez_007
 

پھول چڑھانے والے آنا چھوڑ گئے
رفتہ رفتہ قبر کا کتبہ بھی ٹوٹ گیا🖤

Shez_007
 

أسے میری محبت کا تب احساس ہو گا .....
جب مسجد میں میرے انتقال کا اعلان ہو گا ........💔🦋🦋

Shez_007
 

بدن میں خون کی گردش بہت ہی مدھم تھی
اُسے گلے سے لگانا____ بہت ضروری تھا💞