Damadam.pk
Shezi01's posts | Damadam

Shezi01's posts:

Shezi01
 

Hum us society me rehty hai jaha orat mard ko mar kr B mazloom,,
Or mard SB ignore kr k B zalim rehta..

Life Advice image
S  : Every❤️ - 
Shezi01
 

AJ Janey ki zid na karoOoO🎶🎵

Shezi01
 

Bolo Bolo Tumne Kya dekha .c8

Shezi01
 

Jaisi krni wesa Plaster.c8

Shezi01
 

Tharki girls Bhai bol kr jano Mano ummahh chumma kr leti.c8

Shezi01
 

Dil ka daryaaaa🥺😂

Shezi01
 

خودکشی صرف یہ نہیں ہوتی کہ آپ کسی آلے سے خود کی نس کاٹ لیں، یا پنکھے سے لٹک جائیں، یا کسی اونچی عمارت سے چھلانگ لگا دیں۔
خودکشی یہ ہوتی ہے کہ آپ ایکسٹرو ورٹ ہوتے ہوئے اکیلے رہنا شروع کر دیں، اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیں، دوسروں کے ساتھ قہقہے لگانا چھوڑ دیں،
لوگوں کو ڈسکس کرنا چھوڑ دیں، ماں باپ کے ساتھ فاصلہ رکھنا شروع کر دیں، بہن بھائیوں کے جوکس پر ہرٹ ہوتے رہیں، اور اپنی زندگی سے اپنے محبوب لوگوں کو جاتے ہوئے دیکھ کر بھی انہیں روکنے کے لیے کوئی قدم نہ اٹھائیں 🖤

Shezi01
 

سنو جاناں
مجھے شاید محبت کرنی نہیں آتی
سنو وہ تم کر لینا
میں بس وفا کروں گا اور تاحیات کروں گا۔۔🖤

Shezi01
 

دو چار ہی تو ھیں ، دنیا میں خوشنما چہرے
"🖤🖤''

Shezi01
 

اگر وہ بات کرے_________دردِ سر چلا جائے
طبیب دیکھے یہ منظر____ تو گھر چلا جائے
ہر ایک پل تجھے کھونے کا خوف ہے دل میں
کچھ ایسا کر کہ __مرے دل سے ڈَر چلا جائے

Shezi01
 

میرا دل تم سے کبھی غافل نہیں ہو سکتا
میرے وجود میں میری آخری سانس تک تمہاری محبت دل بن کر دھڑکے گی۔

Shezi01
 

آغاز میں اختتام جیسا ہوں
میں بنتا نہیں کبھی
ہاں میں ایسا ہوں🎭🔥

Shezi01
 

تم اگر مجھ کو نہ چاہوگی تو____ کوئی بات نہیں۔۔
تم کسی اور کو چاہوگی تو____ مشکل ہوگا

Shezi01
 

میں اگر سر بھی اتارو اپنا
وہ کہاں میرے سر سے اترے گا🙂

Shezi01
 

دنیا تباہی کے دہانے پہ کھڑی ہے
اک میں ہوں مجھے تیری پڑی ہے🙂

Shezi01
 

اک مدت سے نیند نہیں آتی
میں کبھی دوپہر تک سویا کرتا تھا🙂

Shezi01
 

کیا دیکھا ہے تم نے کبھی؟ بخت کے تخت سے اتارا ہوا شخص؟
کیا دیکھا ہے تم نے؟ موت سے جیت کر زندگی سے ہارا ہوا شخص؟ 🙂

Shezi01
 

ترکِ الفت سے کیا ھُوا حاصل ؟؟
تب بھی مَرتا تھا ، اب بھی مرتا ھُوں🙂

Shezi01
 

نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں ہم پہ، 🖤
تو ذرا سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال ہو گا 👑