Damadam.pk
Shezzy33's posts | Damadam

Shezzy33's posts:

S  : Jo bat hai. 😌 - 
Shezzy33
 

اس نے پوچھا کیا پسند ہے تمہیں🌺
میں بہت دیر تک اسے دیکھتا رہا🔥

Shezzy33
 

خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو🙌💔
غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں🙃🖤

Shezzy33
 

کتنے کنگال ھو گئے ہیں ھم🍁✨
آنکھ میں خواب تک نہیں باقی😊🥀

Shezzy33
 

کیا کہا ,پوری رات روتے رہے ہو؟
میں نے کہا تھا نا دنیا مکافات عمل ہے

Shezzy33
 

سنا ہے اس کی سیاہ چشمگی قیامت ہے!!

Shezzy33
 

Dunia khobsurati ki pujaari hai yahn pyare dilo'n ki nhi pyare chehro'n ki Qeemat hai🔥💯

Shezzy33
 

-"🥀🌸
مجھے کھونے کے بعد اک دن تم مجھے یاد کروگے__ 🖤

S  : Yeah anyone?😌🙈🥀 - 
Shezzy33
 

آؤ ہنستے ہیں اپنی اپنی محبتوں پر 🌚

Shezzy33
 

ہم سے خوشامد کسی کی نہ ہو سکی
اس اعتبار سے مشہور بدتمیز ہیں ہم_🔥🌚

Shezzy33
 

ہر ولی کا ایک ماضی ہے 🔥
اور ہر گناہگار کا ایک مستقبل 🌚

Shezzy33
 

احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں،
اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں🍂🥀.❤

Shezzy33
 

تم ہی بتاؤ کہ کیا کروں میں اس دل کا
ابھی تو بات کی اور پھر سے تم یاد آنے لگے

Shezzy33
 

لوگ اب "محبت" نہیں،
محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔💯

Shezzy33
 

مسکراہٹ، تبسم، ہنسی، قہقہے 😥😥
پاگل
سب کے سب کھو گئے، ہم بڑے ہو گئے

Shezzy33
 

اِک خاص حد پہ آ گئی جب تیری بے رُخی
نام اِس کا ہم نے گردشِ ایام رکھ دیا۔

Shezzy33
 

کبھی چاند کہا کبھی آسمان سے گِرا دیا💔

Shezzy33
 

ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤

S  : Yes 😌 True. -