Damadam.pk
ShikoO's posts | Damadam

ShikoO's posts:

ShikoO
 

kia faida body banane ka jab koi pata nai pati mery ko .i5

ShikoO
 

mery ko old log na nazar aye sub bekar the new logo k liye me doubra se aya idhr

ShikoO
 

I AM Back After long time hello bhaiyo or unki behno .a1

ShikoO
 

Eid me kitne din ha 🙄

ShikoO
 

Allah kary sub hot girls marjaye itni garmi ho gai unki waja se karachi me 🙄😜👈

ShikoO
 

matalbi logo se Allah bachaye

ShikoO
 

oh please 😡

ShikoO
 

A B C D E H I G K L M N O P Q R S T U V W X Y Z 👍 ye hoti hai asal me ABCD

ShikoO
 

mujh ko u jaldi bhula doge tum jab gairo se nazry milla lo gy tum yaar mery tu bata de mujhe meri zindagi se jane ka kiya loge tum 💔

ShikoO
 

are kuch tu bol munh tu khol pyar bhi dhond k de degy 💔

ShikoO
 

میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا
سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے
🍂

ShikoO
 

اس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر
میں نے تھک ہار کے سونا نہیں مر جانا ہے

ShikoO
 

تمہیں پتا ہے اُداس ہونے پر فرانسیسی زبان میں کبھی بھی یہ نہیں کہتے کہ میں تمہیں یاد کر رہا ہوں بلکہ فرانسیسی زبان میں " TuMeManques" کہتے ہیں اور اسکا مطلب پتا ہے کیا ہے؟ اسکا مطلب یہ ہے کہ میں اپنے وجود میں تمہاری کمی محسوس کر رہا ہوں .... 🔥

ShikoO
 

ان کو کسی بازار سے لانا نہیں پڑتا
یاروں میں ہی مل جاتے ہیں تیار منافق
جو شخص منافق ہے منافق ہی رہے گا
اک بار منافق ہو یا سو بار منافق .

ShikoO
 

کبھی کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں
جسکا ہم بڑے مان سے لوگوں کو بتاتے ہیں کہ یہ صرف اور صرف میرا ہے۔۔۔!

ShikoO
 

اگر تم ہو تو گھبرانے کی کوئی بات تھوڑی ہے
زرا سی بوندا باندی ہے، بہت برسات تھوڑی ہے
یہ راہ عشق ہے، اس میں قدم ایسے ہی اٹھتے ہیں
محبت سوچنے والوں کے بس کی بات تھوڑی ہے۔

ShikoO
 

ہم آمنے سامنے بیٹھے تھے...!!
میں نے میز پر سے چابیاں اُٹھائیں...!!
فون پکڑا...!!
کھڑا ہوا...!!
جانے کو مُڑا...!!
اور...!!
اِک خیال کے تحت مُڑ کر اُس سے پُوچھا...!!
تُمہاری عمر کِتنی ہے...؟؟
اُس نے اداۓ بے نیازی سے کلائی گُھمائی...!!
گھڑی دیکھی...!!
اور...!!
میری آنکھوں میں براہِ راست جھانک کر کہا...!!
دو گھنٹے چالیس منٹ...🙂🖤

ShikoO
 

خواہش سے نہیں گِرتے پھل جھولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہو گا
کچھ نہیں ہو گا اندھیروں کو بُرا کہنے سے
اپنے حِصّے کا دِیا خود ہی جلانا ہو گا....

ShikoO
 

اپنے معیار سے نیچے تو میں آنے سے رہا،
شیر بھوکا ہو، مگر گھاس تو کھانے سے رہا۔۔
کر سکو تو میری چاہت کا یقیں کر لینا
اب تمھیں چیر کے میں دل تو دکھانے سے رہا۔

ShikoO
 

بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں
لگے گا، لگنے لگا ہے، مگر لگے گا نہیں۔
نہیں لگے گا اسے دیکھ کر مگر خوش ہے،
میں خوش نہیں ہو مگر دیکھ کر لگے گا نہیں۔