Damadam.pk
Shizaa786's posts | Damadam

Shizaa786's posts:

Shizaa786
 

جب آگے بڑھنا تکلیف دہ ہو،اور پیچھے لوٹنا بھی اذیت بن جائے، اور وہیں ٹھہر جانا سب سے زیادہ درد دے

جب کھانا ختم ہو جائے تو لوگ اسی
 پلیٹ کو گندی پلیٹ کہتے ہیں اور یہ بات
 پلیٹ کے لئے نہیں ہے لوگ آپ کے ساتھ تب تک ہیں جب تک مطلب ہے اور یہی اس دنیا کی سنگین حقیقت ہے..!
S  : جب کھانا ختم ہو جائے تو لوگ اسی پلیٹ کو گندی پلیٹ کہتے ہیں اور یہ بات  - 
ساری عمر گزر گئی. ..
کبھی مروت. ..
کبھی محبت. ..
کبھی یہا
کبھی وہاں. ..
محبتوں کے سکے. ..
لٹائے چلے گئے. ..
جس کا بھی درد ملا. ..
اٹھائے چلے گئے. ..
جس نے پلٹ کر بھی نہیں پوچھا. ..
اس سے بھی تعلق نبھائے چلے گئے. ..
اس رستہ پہ چلتے چلتے. ..
یونہی زرا سا شوق ہوا تھا. ..
دیکھوں تو. ..
ساری عمر لٹا کر. ..
میرے حصے کیا آیا ہے. ..
میرے حصے میں بھی. ..
کیا کوئی ایک شخص بھی آیا ہے. .؟
خود کو پائی پائی کر کے. ..
کیا کوئی ایک شخص کمایا ہے. ..؟
یا. ...
خالی ہاتھوں کے حصے میں. ..
خالی ہاتھ ہی آیا ہے. ..؟
ایک گہری خاموشی تھی. ..
دل سے صرف ایک صدا آئی. ..
جس کے حصے میں کچھ نہیں ہوتا. ..
اس کے حصے میں رب آیا ہے. ..
یہ جو رب ہے ناں. ..
وہی سب ہے ناں. ..
جہاں سایہ بھی ساتھ چھوڑ دیتا ہے. ..
وہ وہیں سے پهر تعلق جوڑ دیتا
S  : ساری عمر گزر گئی. .. کبھی مروت. .. کبھی محبت. .. کبھی یہا کبھی وہاں. ..  - 
Shizaa786
 

بعد میں؟
بعد میں سمجھدار ہونا پڑتا ہے، بعد میں من مارنا پڑتا ہے.

Shizaa786
 
Shizaa786
 

پھر میں نے اپنے قدم پیچھے ہٹا لیے:
جب مجھے یہ سچ معلوم ہوا کہ وہ شخص میرا ہونا ہی نہیں چاہتا۔محبت میں زبردستی نہیں ہوتی۔میں نے تو بس اتنا چاہا تھا کہ وہ خود سے، میرا انتخاب کرے مگر جب احساس ہوا کہ میں اس کی ترجیح نہیں تو میں نے خود کو اس کی خواہشوں کی فہرست سے خاموشی سے نکال لیا۔دل نے بہت سمجھایا کہ شاید وقت بدل جائےشاید وہ پلٹ کر کہہ دے کہ "رکو، مجھے تم چاہیےمگر محبت "شاید" پر نہیں چلتی محبت یقین مانگتی ہے۔
میں نے اپنے قدم اس لیے پیچھے نہیں ہٹائے کہ میں ہار گی تھی بلکہ اس لیے کہ میں خود کو ہارتے دیکھ نہیں سکتی تھی مین نے خود کو بہت مشکل سے سنبھا لا ھے سمجھ رہے ھو نا

Shizaa786
 
Shizaa786
 
Shizaa786
 
Shizaa786
 

ایک ایسی رات۔۔۔
ایک ایسی رات جس میں سورج نہیں ہوتا،
مگر اس قدر روشن ہوتی ہے کہ صبح بھی حیران رہ جائے۔
یہ روشنی آسمان کے چراغوں کی نہیں ہوتی،
یہ روشنی دلوں میں اترنے والی روشنی ہوتی
یہ وہ رات ہے جب زمین پر خاموشی ہوتی ہے،
مگر آسمانوں میں حرکت ہوتی ہے۔
فرشتے اترتے ہیں، دعائیں اٹھتی ہیں اور دلوں کی سرگوشیاں عرش تک پہنچتی ہی
وہ لمحہ ہے جب ایک تھکا ہوا انسان سجدے میں جھک کر کہتا ہے: *یا اللہ… مجھے معاف کر دے۔*
اور شاید اسی لمحے اس کی زندگی کا بوج
یہ رات ہمیں یاد دلاتی ہے کہ
اللہ کی رحمت اندھیری راتوں میں بھی روشنی پیدا کر دیتی ہے۔
اور کبھی کبھی ایک خاموش دعا
پوری زندگی کو بدلنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔
اسی لیے اس رات کی روشنی سورج کی روشنی جیسی نہیں ہوتی۔
یہ روشنی امید کی روشنی ہوتی ہے،
ایمان کی روشنی ہوتی ہے،
اور

Beautiful Nature image
S  : کچھ لوگ زندگی میں ان پھولوں کی خوشبو مانند ہوتےجنہیں کتابوں میں رکھنے کے کئی - 
Beautiful People image
S  : حیا متاثر کرتی ہے حسین ہونا تو کوئی بڑی بات نہیں🖤 - 
"ہر وہ شخص جو دل کو اچھا لگے،زندگی میں ٹھہرنے کے لیے نہیں آتا"🖤✨
S  : "ہر وہ شخص جو دل کو اچھا لگے،زندگی میں ٹھہرنے کے لیے نہیں آتا"🖤✨ - 
Beautiful People image
S  : " ہر تھکا ہوا دل کسی ایک نرم لفظ کا منتظر ہوتا ہے 🖤✨ - 
Beautiful People image
S  : میرے تخیل میں عیش و عشرت والی زندگی کا تصور کیا ہے،؟ جہاں دھیمی آواز میں - 
Beautiful People image
S  : مَاں تو بال تک بِکھرنے نہیں دیتی، اور یہ زِندَگی حال تک بگاڑ دیتی ہے۔❤️ - 
Shizaa786
 

تُم بَس خُدا کو جانو
باقی خُدا جانے
اور اُس کی عَطا جانے۔❤️

Beautiful People image
S  : مولویوں نے لگائے تھے جس پر کفر کے فتوے وقت آیا تو صرف وہی مسلمان نکلا ۔ -