👇😋😂
میں برانڈڈ کپڑے بھی پہن لوں تو دوست کہ رہے ہوتے ہیں۔۔۔ تینوں لنڈے چوں چنگیاں چیزاں لبھ جاندیاں نے 😂😂😂
امریکہ میں محبت کی نشانی پھول🌹
انڈیا میں Music 🎵
اور پاکستان میں ایزی لوڈ😂😂
سچیاں____محبتاں😁
دل کرتا ہے تمہیں پرپوز کر دو 🥰😂
دماغ کہتا ہے اگر لڑکا نکلا تو🤦🤦
زمن🤣
بیوی: آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے
شوہر: شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی😂😂😂
گورنمنٹ نے باہر جانے سے منع کیا ہے 😒
میری پوسٹ پہ آنے سے نہیں😋
اتھے مرو سارے🤣😂😂🙈🙈
آج دھند اتنی 😱زیادہ تھی کہ میں چادر👩🚒 لے کر گھر سے نکلا تو
مجھے محلے کی ایک آنٹی🧕 نے پوچھا پروین 🤔اتنی صبح صبح کہاں جا رہی ہو 🤔😂😂😂
ایک بار زور دار تالیاں ان کیلئے جن کی کوئی سیٹنگ نہیں ہوتی پھر بھی دن رات فون میں گھسے رہتے ہیں
جیسے کہ میں🤦🏼♀🤦🏼♀😂😂😂😂😂😂