Damadam.pk
Shoaib-RaJpuT-pk's posts | Damadam

Shoaib-RaJpuT-pk's posts:

Shoaib-RaJpuT-pk
 

___________♥️🌍✨
آپ کے دل کو کیا خرابی ہے ! 🤔😂
آپ کو مجھ سے پیار کیوں نہیں ہوتا 😒
___*Romeo* ______🎀💍✨

Shoaib-RaJpuT-pk
 

تم نے تو کہا تھا کہ ھر شام تیرا حال پوچھیں گے @
تم بدل گئے ھو یا تمھارے شھر میں شام نھیں ھوتی ۔💔💔

Shoaib-RaJpuT-pk
 

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں!!!

Shoaib-RaJpuT-pk
 

وقت کے بدلنے سے دل کہاں بدلتے ہیں
تم سے محبت تھی تم سے محبت ہے

Shoaib-RaJpuT-pk
 

میرے معیار کا یہ تقاضا ہے کہ
میرا ہمسفر بھی نمازی ھو

Shoaib-RaJpuT-pk
 

فـقیروں کی صحبت میں بیٹھا کـرو۔۔۔۔۔۔۔۔💯🙂
بادشاہی کا انداز خود بخود آجاۓ 🔱🔱♠️♠️

Shoaib-RaJpuT-pk
 

" لاحاصل مُحبتیں زندہ دِل انسانوں کو اداکار بنا دیتی ہیں! ۔ " 💔🙂
#

Shoaib-RaJpuT-pk
 

مخلص لوگ❤
انتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں🔥💯

Shoaib-RaJpuT-pk
 

پہچان چھوٹی ہو یا بڑی 👇
پر اپنی ہونی چاہیۓ 💪🔥"

Shoaib-RaJpuT-pk
 

معیار ہونا چاہیے انسان میں 🙃🔝↯
غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں 💯.

Shoaib-RaJpuT-pk
 

خوبصورتی فضول ہے اگر حیا نہ ہو۔

Shoaib-RaJpuT-pk
 

”اور قُرآن دِلوں کو سکُونّ بخشنے والی کِتاب ہے-^)🤎🌸

Shoaib-RaJpuT-pk
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں
صاحب
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے

Shoaib-RaJpuT-pk
 

خالص کیجئے بیشک نفرت کیجیے 💯
چہرہ جیسا بھی ہو،
دل حسین ہونا چاہیے ❣

Shoaib-RaJpuT-pk
 

juMmAH..MuBaraK..❤ 👈

Shoaib-RaJpuT-pk
 

کوئی تو انتظار کرتا ہو گا میری پوسٹ کا🙊🙌
اب سارے ممبرز تو بے وفا نہیں ہو سکتے😒😌♥️

Shoaib-RaJpuT-pk
 

Sub sad hain dadm par koi banda yei bandi khush be kia...🤔jis ko sad poetry..ALLAH ka bando dunyie khatm ho gei kia.khush raha karo...

Shoaib-RaJpuT-pk
 

#_______پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"#😭
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!،#__🔥🔥

Shoaib-RaJpuT-pk
 

ایک تیرا ہی تو خیال ہے میرے پاس
ورنہ اکیلے بیٹھ کر کون مسکراتا ہے..!🥺❤🩹
“$”

Shoaib-RaJpuT-pk
 

یہ من پسند لوگ
بے رحم کیوں ہوتے ہیں ؟؟؟💔😥