عروج تجھ کو زمانے میں نصیب ہو اتنا کہ آسمان بھی تیری رفعتوں پہ ناز کرے
دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی
میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا۔
جرم میں ہم کمی کریں بھی کیوں
تم سزابھی تو کم نہیں کرتے ۔
تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خو شبو سے گفتگو کی ہے۔
جون ایلیاء
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے
اپنی حا لت خراب کرلی ہے۔
جون ایلیاءؔ
اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سر کار خو د کشی کرلی۔
جون ایلیاءؔ
مدتوں کی چاہتیں تھی
اک ضد پر ختم ہوئی۔۔۔!!!
جیسے اس کے بعد آنکھیں پھر نہ دیکھیں گی تجھے
میں کہ تجھے دیکھتا ہوں مرنے والے کی طرح
بس کچھ تصویریں بنانا ہوتی ہیں
ورنہ سنورکرعیدیں اب کون مناتا ہے ✌🔥
*بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل
*نا جانے کیوں__بارشوں کو خبر کر دی
منیب🌚
خسارے سب ہمارے نام لکھ دو ۔۔!!
یہ مت پوچھو کہ کس کا کیا لگا ہے
تمہارے پار لگنے میں پیارے ۔۔۔!!
کسی معصوم کا دریا لگا ہے ۔۔۔
وحدت عشق کی تقسیم نہیں ہوتی ،
جاۓ سجدہ کبھی دو نیم نہیں ہوتی ،
اور ایک ہی بار لکھا جاتا ہے دستورِوفا ،
دل کے آٸین میں ترمیم نہیں ہوتی......!!!
منیب🌚
جِس شخص نے تُجھے چاہا نہیں مانگا نہیں
اُس شخص کو تُو مِل جائے انصاف تھوڑی ہے
منیب🌚
حسرت کچھ اور وقت التجا کچھ اور
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں
منیب🌚
نہ لوگ اجنبی ہیں نہ محفل اداس ہے
لیکن تیرے بغیر میرا دل اداس ہے
تنگ آ چکا ہوں زیست کے تنہا سفر سے میں
راہیں اداس ہیں تو کبھی منزل اداس ہے
باتیں انکی ایسی جیسے وفا ان پے ختم🥀
جب نبھانے کی باری آئی تو مجبور نکلے💔
میں پارسا نہیں ہوں ، کِردار کَش سے کہنا
ہے داغ دِل لگی کا، میلا ہے میرا دامن!
دلوں کے جُھکانے سے ہوتے ہیں أباد گھر خُدا کے
صرف سجدوں سے نہیں سجتی ویران مساجد کبھی۔
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
روئیں نہ ابھی اہل نظر حال پہ میرے!!🙂
ہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ!!🖤
❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain