Damadam.pk
Shona66_pk's posts | Damadam

Shona66_pk's posts:

Shona66_pk
 

😍Good Night😍
ایک مرغی نے بطخ کے ساتھ شادی کرلی۔
مرغا: کیا ہم مر گئے تھے؟
مرغی۔ میں تو تم سے ہی شادی کرنا چاہتی تھی مگر امی ابو کی خواہش تھی کہ لڑکا Navy میں ہونا چاہیے۔😂😂😂

Islamic Quotes image
S  : Bismillahirrahmanirrahim 🌹Surah Al-Falaq ---- قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ - 
Shona66_pk
 

دوست: کہاں ہو بھائی؟ فون کیوں نہیں اٹھایا جاتا کب سے؟
میں نے دھیمی آواز میں کہا: لیکچر میں ہوں....!
دوست: کون سا لیکچر؟ موضوع کیا ہے؟?
میں نے کہا: گھر میں....! میں موضوع ہوں....!!
😀😃🙂🙃

Good morning
S  : Assalam u Alikum good morning - 
اگر سبزیوں میں الیکشن ہو۔
تو آپ کس کو ووٹ دو گے۔
😙😙
S  : اگر سبزیوں میں الیکشن ہو۔ تو آپ کس کو ووٹ دو گے۔ 😙😙 - 
بارش اور، محبت  کا ایک ہی پس منظر ہوتا ہے لیکن فرق یہ ہے کہ بارش جسم کو نم کرتی ہے، محبت آنکھیں نم کرتی ہے
S  : بارش اور، محبت کا ایک ہی پس منظر ہوتا ہے لیکن فرق یہ ہے کہ بارش جسم کو نم - 
Sad Poetry image
S  : مجھے لگتا ہے میرے خواب ادهورے ره جائیں گے مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی ميں - 
👸 Behai Ka Pyaar Kesi Dua  Se Kam Nahin Hota…
Woh Chahy Kitne Bhi  Door Ho To Koi Gham  Nahin Hota…
zyadatar Rishte Dooriyo Se Phike  Par Jaate Ha
Lekin Bhai 👫 Behai Ka Pyaar Kabhi Bhi Kam 🤗 Nahin Hota
S  : 👸 Behai Ka Pyaar Kesi Dua Se Kam Nahin Hota… Woh Chahy Kitne Bhi Door Ho - 
Shona66_pk
 

جی چاہتا ہے رات کے پچھلے پہر ویران سڑکوں پر زندگی کو ڈھونڈنے نکلوں، آسمان والے سے دل کی بات کہوں۔ اپنے اللہ سے پوچھوں کہ زندگی اتنی گم صم کیوں ہے؟؟؟
کہیں اپنا پتہ کیوں نہیں دیتی؟؟💔
مر جاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوں ..
میں تیرے بغیر جی رہا ہوں ...
#لا_حاصل_عشق

Shona66_pk
 

کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے ہی تنگ آجائے تو اسے اپنا وجود ہی کائنات پر بوجھ محسوس ہونے لگتا ہے....
ایسے میں کوئی خوشی، کوئی دکھ متاثر نہیں کرتا....
آنکھیں خشک سیلاب بن کر ویران ہو جاتی ہیں،سوچ کے دریچوں پر جیسے قفل پڑ جاتے ہیں....
دل کسی پرانے کھنڈر کی طرح ہو جاتا ہے.. وقت گویا صحرا کی تپتی ریت پر لا کھڑا کرتا ہے۔
انسان کا حال اس ضدی بچے کی مانند ہو جاتا ہے جو پرانے کھلونوں سے کسی طور نہیں بہلتا بلکہ ہراس شے کے حصول پر بضد رہتا ہے جو اس کی پہنچ میں نہیں ہوتی.....
اور ایسے میں....
ہم جیسے لوگ گئی باتوں کو دفن کر کے آدھی رات کی خاموشی سنا کرتے ہیں....
لب خاموش رہتے ہیں ،آنکھیں اجاڑ ہیں مگر دل کا بوجھ کا کتبہ ہے.....
اور ان سب کے بیچ....
ایک نیا دکھ، نئے دن کا آغاز، زندگی کس موڑ پر لا کھڑا کرے؟ کوئی خبر نہیں....
جی چاہتا ہے رات کے

Shona66_pk
 

تیری وفا ، وفا جاناں !!!!
میری محبت کچھ بھی نہیں ؟؟
💔
تیرا درد، درد ٹھہرا !!!!
میرا زخم کچھ نہیں ؟؟
💔
تیری بات پتھر کی لکیر !!!!
میری التجا کچھ نہیں ؟؟
💔
تجھ میں انا سمندر جیسی !!!!
تو میرا مان کچھ نہیں ؟؟
💔
تیرا غم ، غم ہوا !!!!
میرے آنسو کچھ نہیں ؟؟
💔
تیرا وجود سب کچھ جاناں _____!!!!
کیا میری ہستی، کچھ بھی _____؟؟؟
💔
تیری وفا ، وفا جاناں !!!!
میری محبت کچھ بھی نہیں ؟؟

Shona66_pk
 

صرف کاغذ کے پھول ہوتے ہیں
لوگ آنکھوں کی دھول ہوتے ہیں
یہ کوئی موڑ ھے جدائی کا
واپسی کے اصول ہوتے ہیں
ایک پتھر سے بارہا ٹھوکر ۔۔۔
یہ بھروسے بھی بھول ہوتے ہیں
جب تلک تم نظر نہیں آتے
سارے موسم فضول ہوتے ہیں
سارے مخلص ہی آبدیدہ ہیں
آپ کیونکر ملول ہوتے ہیں
جن کی سانسوں سے دل دھڑکتا ھے
ان کے دکھ بھی قبول ہوتے ہیں
یہ محبت کے دکھ بھی رحمت ہیں
خاص دل پر نزول ہوتے ہیں
چند لمحے وصال کے فوری
قربتوں کا حصول ہوتے ہیں

Shona66_pk
 

♥🌹یہ دل وہ تها جو *کانٹوں* سے بهی *محبت* کر لیتا تها .... !!! 🌹♥... *کسی* نے درد ہی ایسا دیا ہے کہ اب پهولوں سے بهی *ڈر* لگتا ہے....

Shona66_pk
 

اے کاش تو بھی سنتا کبھی آھٹوں کی گونج.....
تو بھی میری طرح سے کبھی ڈھونڈتا مجھے.....

Shona66_pk
 

جذبات سے کھیل جآنے ؤآلوں کو کیآ معلوم 
لڑکیوں کے بڑے مان ہوا کرتے ہیں🥰🥰

Shona66_pk
 

دل کہتا ہے خود کشی کرلو
دماغ کہتا ہے امی بہت روئیں گی💔🥀

Rulaya na kr har bat par. 
ay Zindge
Zar0ori nahin  sb k pas chup karwane wala ho.
S  : Rulaya na kr har bat par. ay Zindge Zar0ori nahin sb k pas chup karwane - 
Shona66_pk
 

" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"۔۔۔!!!،،؟،،👉
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح" ❤🌹❤💯💞

Khana khana h kisi ny
S  : Khana khana h kisi ny - 
اچھی لگتی ہے مجھے اس کی بس یہی عادت
اداس کر کے مجھے خود بھی خوش نہیں رہتی❤🥀
S  : اچھی لگتی ہے مجھے اس کی بس یہی عادت اداس کر کے مجھے خود بھی خوش نہیں رہتی❤🥀 -