Damadam.pk
Shona@'s posts | Damadam

Shona@'s posts:

Shona@
 
ایک ہوتا ہے وہ انسان جو آپ کو اچھا لگے اور دوسرا وہ جو آپ کے دل کو لگے ۔اچھا لگنے اور دل کو لگنے میں بہت فرق ہے ۔پسند ناپسند بدل جاتی ہیں لیکن کو جو دل کو لگے نا وہ دل کو ہی لگ جاتا ہے اور جو دل کو لگ جاتے ہیں نا ان کو چھوڑ ا یا توڑا نہیں جاتا ہمیشہ ان کو اپنی محبت کے محفوظ حصار میں رکھا جاتا ہے ۔

Shona

Shona@
 
کچھ بھی میرا نہیں میرے پاس
بددعائیں بھی لوگوں کی دی ہوئ ہیں
Shona

Shona@
 
بھول ھو گئ ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
💘💘
زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے
🌹🌹

Shona@
 
يہ دنيا مطلب کى ھے تم کس محبت کى بات کرتے ھو
تم بھى ميرا جنازه پڑھنے آؤگے مگر اپنے ثواب کى "خاطر"...😔😔