Assalamualaikum everyone
kesy hn ap sab
کچھ لوگ ہمارے کبھی نہیں ہوتے بس وقت چند پل کے لئے انھیں ہمارے پاس لے آتا ہے نہ جانے کیوں؟؟
یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہماری زندگی میں تو ہر جگہ موجود ہوتے ہیں ہماری یادوں میں سوچوں میں ہماری ڈائری کے صفحات میں بس نہیں ہوتے تو ہماری تقدیر میں نہیں ہوتے وہ ایک خوبصورت احساس کی طرح ہمارے اندر ہمیشہ رهتے ہیں ہم ہمیشہ انکا ہونا محسوس کرتے ہیں اپنے ارد گرد ایسے جیسے ساون میں جب خشک مٹی پر بارش کے قطرے پڑتے
وہ لوگ ہمیشہ سے ہی اپکی ذات میں موجود رهتے ہیں ان کی یادیں ان کے ساتھ گزرا ہوا وقت ہمیشہ ساتھ رہتا ہے کتنے خوبصورت ہوتے ہیں وہ لوگ جو دلوں میں بسیرا کرتے ہیں شاید یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن سے آپ محبت
ہیں تو ایک خوشبو پیدا ہوتی ہے مٹی کے بھیگ جانے کی کون بھول سکتا ہے وہ خوشبو ہاں وہ لوگ خوشبو کی طرح ہمیشہ اپکے پاس رهتے ہیں
Shona🦋💔🦋🌚👀🔪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain