*اور تہجد کی طاقت تو ایسی ہے کہ زندگی دنوں میں بدل جاتی ہے، اور کبھی کبھار تو لمحوں میں۔ ❤️ 💯*
تہجد کی نماز وہ خاص لمحہ ہے جب رات کی خاموشی میں دل کی گہرائیوں سے اللہ سے گفتگو ہوتی ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب بندہ اپنی تکلیفیں بیان کرتے ہوئے اللہ کی رحمت کا طلب گار ہوتا ہے۔ یہ وہ عبادت ہے جس کے بعد دل کو سکون ملتا ہے، اور اللہ کی قربت کا احساس ہوتا ہے۔ یقین رکھو کہ جو شخص تہجد میں سچے دل سے اپنے رب کو پکارتا ہے، وہ کبھی خالی نہیں لوٹتا۔ ❤️
`Today woman Day`
*عورت تو ہر وقت عزت اور پیار دینے کے قابل ہوتی ہے، چاہے وہ ماں کی شکل میں ہو، بیٹی ہو، بہن ہو، بیوی ہو یا کوئی اور عورت۔ اس کی عزت کرنا ہر مرد پر ضروری ہے۔*
*زیادہ سوچنا چھوڑ دو، کیونکہ لوہے کا ٹکڑا اپنی ہی زنگ آلودگی سے خراب ہو جاتا ہے۔ اپنے آپ کو اپنی ہی سوچوں کے ہاتھوں تباہ مت ہونے دو۔ زیادہ پریشان مت ہو، کیونکہ تمہاری زندگی کی کہانی ایک بہترین مصنف پہلے ہی لکھ چکا ہے۔ ❤️ 💯*
جو لوگ وقتِ تہجد اللّٰه کو اپنے دل کا حال سناتے ہیں، اللّٰه بھی پھر اُن کے دل کو کبھی بے حال نہیں رہنے دیتا۔ ❤️ 💯
۔۔
یہ دنیا والے ہمدرد نہیں، تماشائی ہیں اور ہر کوئی تمہارے تماشے کے انتظار میں ہے۔
*. 🔏💭🖤*
کچھ لوگ ہمارے کبھی نہیں ہوتے بس وقت چند پل کے لئے انھیں ہمارے پاس لے آتا ہے نہ جانے کیوں؟؟
یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہماری زندگی میں تو ہر جگہ موجود ہوتے ہیں ہماری یادوں میں سوچوں میں ہماری ڈائری کے صفحات میں بس نہیں ہوتے تو ہماری تقدیر میں نہیں ہوتے وہ ایک خوبصورت احساس کی طرح ہمارے اندر ہمیشہ رهتے ہیں ہم ہمیشہ انکا ہونا محسوس کرتے ہیں اپنے ارد گرد ایسے جیسے ساون میں جب خشک مٹی پر بارش کے قطرے پڑتے
وہ لوگ ہمیشہ سے ہی اپکی ذات میں موجود رهتے ہیں ان کی یادیں ان کے ساتھ گزرا ہوا وقت ہمیشہ ساتھ رہتا ہے کتنے خوبصورت ہوتے ہیں وہ لوگ جو دلوں میں بسیرا کرتے ہیں شاید یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن سے آپ محبت
ہیں تو ایک خوشبو پیدا ہوتی ہے مٹی کے بھیگ جانے کی کون بھول سکتا ہے وہ خوشبو ہاں وہ لوگ خوشبو کی طرح ہمیشہ اپکے پاس رهتے ہیں
Shona🦋💔🦋🌚👀🔪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain