قدر اور وقت بھی کمال کے ہوتے ہیں
اے دوست
جسکی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتا اور جسکو وقت دو وہ قدر نہیں کرتا
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی.💔!!
مگر تیری کچھ باتوں نے🤗 مجھے جینا سکھا دیا🥀
aj mujhy neend nai ati 😔😔😭😭😭😔
❤️ہم سب کچھ چھوڑ سکتے ہے❤️
❤️ایک تیرے لیے ایک تیرے سوا❤️
جب یقین ٹوٹتا ہے تو سب سے پہلے
زبان خاموش ہو جاتی ہے_😷
ہم روز اداس ہوتے ہیں اور شام گزر جاتی ہے !!!💔
ایک دن شام اداس ہوگی اور ہم گزر جائیں گے !!!💔
Shona chand
💗پڑھ رہے ہیں ہم بھی عشق کی کتابیں
💯🔞بن گئے وکیل تو بے وفاؤں کی خیر نہیں....💯🔞
Eid mubarak all friends
___"""🥀🔥💦
//جس دن سمجھو گے،
اس دن ڈھونڈو گے 🥀😊
___💯💦🔥#Shona
kasy ho ap