Damadam.pk
Shona_Chand's posts | Damadam

Shona_Chand's posts:

Shona_Chand
 

hye mahi mugal kAISE HOO anty ji

Shona_Chand
 

لائن مارنے کو دل کر رہا ہے
کہا پر مارو ؟

Funny joke
S  : اگر میں اتنا میک اپ لے کے دو تو تمھاری طرف سے ہاں 🙈 ہے 😉🤣😁🤭🤷. .☺️😉😍🙈 - 
Shona_Chand
 

کس Cast کے ہو جو اتنے شونے مونے ہو😍😘🙈

Shona_Chand
 

Apki age kia hy?
Meri to 🖐🖐🖐✌️🖕 hAi😂
Note : isi trah btani hai🤣

آپ کا جسم نہیں ، آپ کی عزت عزیز ہے۔
میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا Shona💯🔥
S  🔥 : آپ کا جسم نہیں ، آپ کی عزت عزیز ہے۔ میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں - 
Shona_Chand
 

لڑکیاں لڑکوں سے کم نہیں
بس وہ ٹنڈ نہیں کروا سکتی

Shona_Chand
 

. . . . . . . . . زمانہ بھول جاتے ھیں تیری ایک دید کی خاطر۔
. . خیالوں سے نکلتے ھیں تو صدیاں بیت جاتی ھے.. . . . . .

Shona_Chand
 

تنہائیوں میں سکون ہے دوست....😌💯
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...💔

Shona_Chand
 

محبت کا تو پت نہیں مگر
انسان نفرت دل سے کرتا ہے

Shona_Chand
 

زخم کا جو مرہم ہوتے ہیں💕
لوگ ایسے اب کم ہوتے ہیں💕
Shona💝💝💝

Shona_Chand
 

گوبر پھینکنے کے بہانے ملنے آتی تھی۔۔
مُحبت کے دشمنوں نے بھینس ہی بیچ دی۔۔
shona

چھپ کے ملنا بھی رائیگاں ہی گیا 
اُس کی خوشبو بدن سے آنے لگی !
Shona
S  : چھپ کے ملنا بھی رائیگاں ہی گیا اُس کی خوشبو بدن سے آنے لگی ! Shona - 
کوئ جانتا ہے یہ کیا چیز ہے؟
S  : کوئ جانتا ہے یہ کیا چیز ہے؟ - 
Shona_Chand
 

SuNo tOh Meri AnkhOo kO ParHne Ka hUner SekH Lo
.
.
.
Har Baat Mere Yaar BataNy Kiii NaHe hOtiii

Shona_Chand
 

ناراض نہ ہونا ہماری شرارتوں سے یاروں،💕
یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئیں گے؛💕
..ShOna😔😔😢😥

Shona_Chand
 

نایاب نہیں ہوں کہ کوئی چاہے مجھے 🥀💞
لیکن عام بھی نہیں کہ کوئ ٹھکرائے مجھے🔥🖤🥀Shona

Shona_Chand
 

سوناہےکسی اور کوجان سے پیارا کرلیا اس نے ہمارے بعد
بھی آخر گزارہ کر لیااس نے😥

Shona_Chand
 

❣ زندگی میں تنہا چل رہا ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا ❣
*Shona*

Shona_Chand
 

مرشد! مکمل اجڑ گۓ ہیں ہم 💔
مرشد !اسی قابل تھے ہم۔۔۔🔥