جب ٹوٹ جاؤ زمانے کی بے وفائی سے تو میرے پاس چلے آنا
<<---< � ��مجھے اپنی طرح ٹوٹے ہوۓ لوگ بہت اچھے لگتے ہیں . �
فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے🥀
ورنہ دوستی 👬بھی محبت سے کم نہیں ہوتی🥀
💔چھوڑ دو مجھے تنہائی میں💔
💔رابطے اب عذاب لگتے ہیں 💔
یہ بھی رسم دنیا ہے🌚🙌
بچھڑ جانا، بدل جانا، دل بھر جانا💔🔥
#
میں #برا ہوں میں #مانتا ہوں
❤️
#لیکن یہاں تو لوگ #اچھوں کو بھی اچھا نہیں کہتے
اے خدا اس کا خیال رکھنا.❤
جس کا خیال مجھے ہر وقت رہتا ہے. ❤❤
Shona
💯"کیوں اتنی تصدیق کرتے ھو۔۔۔!!!💯
💯"ہر حوالے سے ھم تمھارے ھیں۔۔۔!!!💯
Shona
نام تیرا خود ہی میری زبان پر آ جاتا ہے 💕💕💕
جب کو ئ مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ہے 👍
Shona
💔چھوڑ دو مجھے تنہائی میں💔
💔رابطے اب عذاب لگتے ہیں 💔
کوئی ناراض ہے کیا ؟
ہاں شاید زندگی .
میں #برا ہوں میں #مانتا ہوں
Shona❤️
#لیکن یہاں تو لوگ #اچھوں کو بھی اچھا نہیں کہتے
اور پهر ایک دن ہم اس دنیا سے رخصت ہو جائیں گے 🥀🔥 "
#Shona💯 ✌gOod night all frndz
دو گھنٹے ڈانٹنے کہ بعد امی کہتی ہیں...
"اب تو میں نے تُمہیں کہنا ہی چھوڑ دیا ہے..."😒😏
#Shona
وہ بھی ضدی میں بھی ضدی😝😁🙈
ہمارے بچے کافی ڈھیٹ ہوں گے😝🤣😜
#shona haha