Damadam.pk
Shona_Chand's posts | Damadam

Shona_Chand's posts:

Shona_Chand
 

#__سب ایک جیسے ہوتے ہیں😘👉
#__بس ڈسنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے🔥👉
👉💓👈Shona

Shona_Chand
 

* یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پر ستم💯🔥💯_____*
نا اشارہ ۔۔۔ نا کنارہ ۔۔۔ نا عنایت ۔۔۔ نا سلام۔۔۔۔Shona

Shona_Chand
 

✌️😍لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے 😍✌️
✌️😍ہم کہاں جائیں سادگی لے کر😍✌️
Shona

Shona_Chand
 

سلامت رہے #غـرور ان کا.
#_ہم تو یوں ھی #ملنگ ٹھہرے .....✌✌#Shona#

Shona_Chand
 

کسی کے بچھڑنے سے کوئ مر نہیں جاتا
ہاں !مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں....💕💖💖

چہوڑ اس خوشبوں کو کیا رکہا ہے اس میں😘
توں گلے لگا اور مہکا دے مجھے❤❤❤❤
S  : چہوڑ اس خوشبوں کو کیا رکہا ہے اس میں😘 توں گلے لگا اور مہکا دے مجھے❤❤❤❤ - 
دل نے کہا بھی تھا مت چاہ اسے پاگلوں کی طرح❣️وہ مغرور ھو جائے گی تیری محبت کی انتہا دیکھ کر💔
S  : دل نے کہا بھی تھا مت چاہ اسے پاگلوں کی طرح❣️وہ مغرور ھو جائے گی تیری محبت کی - 
تفصیل سے آگا کروں یا مختصر بیان کروں۔۔۔ 
تیری محفل کے بڑے لوگ ہمارے نام سے جلتے ہیں!!!
S  : تفصیل سے آگا کروں یا مختصر بیان کروں۔۔۔ تیری محفل کے بڑے لوگ ہمارے نام سے - 
میرا یہ حال دیکھ لیتی تو...
میری ماں تجھ کو بددعا دیتی...!!!😊
S  : میرا یہ حال دیکھ لیتی تو... میری ماں تجھ کو بددعا دیتی...!!!😊 - 
ﻻﺟﻮﺍﺏ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮟ
ﮨﺮ ﺍﮎ ﺍﺩﺍ ﭘﮧ ﻣﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺟﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ❤❤
S  : ﻻﺟﻮﺍﺏ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮟ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺍﺩﺍ ﭘﮧ ﻣﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺟﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ❤❤ - 
غم دلوں کو نرم کرتا ھے اور غم اللہ کی طرف سے نعمت ہے کیوں کے اللہ سخت دلوں میں نہیں سماتا۔❣️
S  : غم دلوں کو نرم کرتا ھے اور غم اللہ کی طرف سے نعمت ہے کیوں کے اللہ سخت دلوں - 
تیرے فراق پر سو بار جوانی میری ہوجائے فنا 
کہ اس سہارے میں ہر رنگ میں خوش ہو پایا
S  : تیرے فراق پر سو بار جوانی میری ہوجائے فنا کہ اس سہارے میں ہر رنگ میں خوش ہو - 
ہر سنی سنائی بات پہ یقین مت کر کرو 
کیونکہ جھوٹ سچ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے
S  : ہر سنی سنائی بات پہ یقین مت کر کرو کیونکہ جھوٹ سچ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا - 
ھے شوق سفر ایسا کہ ایک مدت سے ہم نے
منزل بھی نہیں پائی، راستہ بھی نہیں بدلا
S  : ھے شوق سفر ایسا کہ ایک مدت سے ہم نے منزل بھی نہیں پائی، راستہ بھی نہیں بدلا - 
سنو
میری بات مانو
تلخیاں پینا چھوڑو
اس بارش کے موسم میں
آؤ مل کر چائے پیتے ہیں
S  : سنو میری بات مانو تلخیاں پینا چھوڑو اس بارش کے موسم میں آؤ مل کر چائے پیتے - 
تیری رسوائی کا ڈر ھےورنہ

تجھے ٹیگ کر کے اپنی جان لکھوں🔥 ☺️
S  : تیری رسوائی کا ڈر ھےورنہ تجھے ٹیگ کر کے اپنی جان لکھوں🔥 ☺️ - 
Social media post
S  : کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی 💙💙 - 
Shona_Chand
 

#___پیار هو گیا هے #___تم سے.،،😍
#___خود سے #__ﺫیاده، حد سے ﺫیاده😔،
#___سب سے #___زیاده...🔥🔥🔥
💪💪

Shona_Chand
 

مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕

Shona_Chand
 

کسی کے بچھڑنے سے کوئ مر نہیں جاتا
ہاں !مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں....💕💖💖