*اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے*
*دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!!*Kojaaa $
*ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ*
*ﺫﮨﻨﯽ... ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ*@Koja Rai@
ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ❣❣❣
ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ__❣❣❣💞
*تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے*
*صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی🔥*
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار !
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے 🔥
میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
Aslaam o Alaikum
کوئی کتنا بھی حسین ہو😶
بن یار کے خاک ہے بس🔥