Damadam.pk
Shoni-khan-pk's posts | Damadam

Shoni-khan-pk's posts:

Shoni-khan-pk
 

تاریخ کے حسّاس انسانوں نے اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت اداس رہ کر گزارہ ہے ۔ خوش رہنے کیلیے بہت زیادہ ہمت نہیں بلکہ بہت زیادہ بے حسی کی ضرورت ہے ۔❣️❣️❣️

Shoni-khan-pk
 

جا بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا
وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا
ہاں کئی روز سے یاد نہیں آیا مگر
فقط یاد نا آنے سے وہ کہاں بھولے گا
💖💖💖

Shoni-khan-pk
 

اس نے غرور ہستی سے سوال کیا،ممکن ہے بھلا دینا؟
ہم نے بڑے ادب سے دريافت کیا، جناب کی تعریف؟
🔥

Shoni-khan-pk
 

تجھے خبر ہے تو بالکل دعاؤں جیسا ہے
❤️❤️دعا بھی وہ جو مصیبت کے وقت کام آئے

Shoni-khan-pk
 

میں نے دیکھے ھیں وہ چہرے بھی رنگ پل پل جو بدلتے ھیں____!!!
❣️❣️

Shoni-khan-pk
 

برائی کی مثال ایسی ھے
جیسے پہاڑ سے نیچے اترنا.
ایک قدم اٹهاؤ تو باقی اٹهتے چلے جاتے ھیں"
اور اچهائی کی مثال ایسی ھے" جیسے پہاڑ پر چڑهنا
ھر قدم پچهلے قدم سے ذیادہ مشکل" مگر ھر قدم پر بلندی ملتی ھے...💗

Shoni-khan-pk
 

مشاہدہ میں آیا ہے کہ بدتمیز انسان سے لوگ ہمیشہ تمیز سے بات کرتے ہیں 😒😄
❝ ♥_✌💥 ❞

Shoni-khan-pk
 

ہمارے لئے پیار چار ہزار کے نوٹ کی جیسا ہے نہ بنا نہ دیکھا نہ ملا😏😏🤍

Shoni-khan-pk
 

*انسان چاہتا ہے کہ وہ چاہا جائے لیکن صرف اپنے من چاہے انسان کے ہاتھوں🥀🌚*
❝ 💫_ ❞

Shoni-khan-pk
 

جو لوگ حقیقت کو قبول کر لیتے ہیں انہیں ہمدردی کی ضرورت نہیں رہتی🍂
🌚🥀

Shoni-khan-pk
 

ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں_____________ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍنے........!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ .....!!!!!!

Shoni-khan-pk
 

" کبھی کبھی ایک تکلیف کا خاتمہ دُوسری تکلیف کا آغاز ہوتا ہے! ۔ " 💔🙂

Shoni-khan-pk
 

اُسنے کہا وہ تین میجیکل ورڈز بولو😏😏😍😍 میں نے کہا: اللہ ہدایت دے😬😬

Shoni-khan-pk
 

جب آپ تماشہ بن جاؤ تو خود پہ ہنسنے کے لیے پہل کر لو کیونکہ اس طرح تکلیف کم ہوتی ہے۔
❤️❤️

Shoni-khan-pk
 

پتہ نہیں لوگ نفرت کیلئے وقت کہا سے لاتے 🤔😕😕 ہیں میرے پاس تو محبت کیلئے وقت نہیں 😉

Shoni-khan-pk
 

سنا تھا تیرے شہر میں وفا ملتی ہے
ٹوٹے ہوئے دلوں کی دوا ملتی ہے
بس یہی سن کر آہے تھے تیرے شہر میں
مگر یہاں تو دل لگانے کی بھی سزا ملتی ہے😕😬💕❤️

Shoni-khan-pk
 

غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کرکے 😏😏

Shoni-khan-pk
 

محبت ریاضی کے فارمولوں جیسی
اور ہم ریاضی کے نالائق ترين طالبعم 😒🙄🙄

Shoni-khan-pk
 

بندہ اپنا سفر تنہا شروع کرتا ہے پھر رستے میں قسمت سے کوئی درخت مل جائے تو پل بھر رک کر، ذرا سستا کر، اکیلا ہی آگے چل پڑتا ہے، اس جہان میں ہمارا ایک دوجے سے یہی کوئی درخت بھر کا ساتھ ہے لہذا کوشش کریں کہ یہ ساتھ پھلدار یا سایہ دار تو ہو لیکن خاردار نہ ہو۔
💞💞💞💟

Sad Poetry image
S  : انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے لفظوں سے لہجوں سے رویوں سے😒❣️ -