خبر نہیں کہ میری زندگی کا کیا____ ہو گا،
وہ میرے سر کی قسم کھا کے جھوٹ بولتا ہے۔🙄🙄
کوئی حاصل نہ تھا آرزو کا مگر
سانحہ یہ ﮨﮯ ﮐﮧ اب آرزو بھی نہ رہی
💕💕💕
: جب کوئی نہ تھا تیرا تو بہت عزیز تھے ھم تجھے ...
نئےلوگ جو مل گئے، ھماری اوقات ھی نہ رہی ..!😐😐
سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب🔥
لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنا بھی ایک مزہ ہے💖💞