Damadam.pk
Shoni-khan-pk's posts | Damadam

Shoni-khan-pk's posts:

Pashto culture 😍😍😍🥰🥰
S  🔥 : Pashto culture 😍😍😍🥰🥰 - 
Shoni-khan-pk
 

بہت ہوگیا عید مبارک..
میری طرف سےسب کو نیندمبارک🙊😂
Good night 😁😁😁

Shoni-khan-pk
 

کبھی کبھی ہم محبت پرست لوگ
جب رو نہیں پاتے تو ہنس دیتے ہیں۔

Shoni-khan-pk
 

محبتیں عزت ہوتی ہیں۔۔۔۔ حیرات نہیں ۔۔🔥
نصیب سے ملتی ہیں۔۔۔۔اوقات سے نہیں ⁦♥️⁩

Shoni-khan-pk
 

اللہﷻ سب دیکھ رہا ہوتا ہے کسی کو دکھ مت دینا کیونکہ اللہﷻ کسی کی آنکهوں میں آنسو برداشت نہیں کر سکتا✨🙂

Shoni-khan-pk
 

کی لکیروں پہ نہیں بلکہ بنانے والے"رب" پر یقین ہونا چاہیے ♥

Shoni-khan-pk
 

بھی اب رابطہ نہیں کرتے_*
*_ہم بھی اب وقت پر سوجاتے ہیں_*🥀❤️

Shoni-khan-pk
 

ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو۔۔۔
تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پاؤ گے...

Shoni-khan-pk
 

لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس

Shoni-khan-pk
 

بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂

Shoni-khan-pk
 

بے شک سانس کے لیے آکسیجن ضروری ہے 🦉🦉.
مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سے کم نہیی۔😥

Shoni-khan-pk
 

اس رمضان میں بہت سی لڑکیوں کے ہاتھ پیلے ہو جائیں گے
بیسن سے پکوڑے بناتے وقت

Shoni-khan-pk
 

غالب ؔ وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتاہے
وہ کیا کہتے ہیں اس کو ہاں ۔ محبت ۔ محبت کون کرتاہے۔

Shoni-khan-pk
 

سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے

Shoni-khan-pk
 

گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو

Shoni-khan-pk
 

_جــن ڪـــے حصــــے میــــں اللّــــہ پــاڪــــ آ جـــاۓ .._*
*_انہیــــــں دنیــــا اور لوگـــوں ســــے ڪـــوئــی شڪــــوہ نہیـــں رہتــــــا

Shoni-khan-pk
 

زندگی آسان کسی کی بھی نہیں ہوتی
بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے.
کوئی جھیل لیتا ہے اور کسی کی برداشت کرنے
کی طاقت ختم ہو جاتی ہے_🖤🥀

Social media post
S  : Post by shoni khan - 
Shoni-khan-pk
 

تم نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں میرے
بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی

Shoni-khan-pk
 

زندگی جب حساب مانگے گی
تیرے وعدے اٹھا کے لائیں گئے