کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں...
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
― احمد فراز.
Shoni
جب تم خود نماز اور قرآن کی طرف نہیں آتے تب خدا تمہیں کسی غم میں مبتلا کر کہ اپنی طرف کھینچ لاتا ہے😇💞🔥💯
۔



💑محبت نے دوستی سے پوچھا👫
💑میرے ہوتے ہوئے تمہارا کیا کام ہے👫
👫دوستی نے جواب دیا💑
👫میں ان لبوں کی مسکراہٹ ہوں😍😂
👫جن کے انکھوں میں تم آنسو چھوڑ جاتے ہوں😭😢




میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!
۔.
باقی جو شکوہ رہ گیا 🙂
وہ کفن پر لکھ جانا 💔😌



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain