اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے ,,,
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گٸ ہوں میں...
اب سوچتی ہوں تو ہنسی آتی ہے خود پہ
میں تم سے بات کرنے کے لیے ہر کسی کو ٹھکراتی تھی 💔💔
*انسان کا اپنے رب سے قریب ترین رشتہ ۔۔۔۔آنسوؤں کا ہے ۔ جو ہم کہہ نہیں پاتے وہ رب سے ہمارے آنسو کہہ دیتے ہیں*
*✍🏻زنا گندگی ہے.*
*نکاح بندگی ہے.*
*بیوی زندگی ہے.*
*طلاق شرمندگی ہے،*
*اور مار پیٹ درندگی ہے*
گئے دور کا قصہ کھولوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
ماضی میں جو جھانکوں تو
کچھ چہرے بہت رلاتے ہیں
اس وقت کےدریچےکھولوں تو
سب پیارے سامنے آتے ہیں
پھولوں سے نازک عطر سے مہکے
وہ اپنی یادیں یاد دلاتے ہیں
😢😢😢😢😢😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain