Damadam.pk
ShooNa_Mundaa's posts | Damadam

ShooNa_Mundaa's posts:

نزاکتوں کے بے حد  قرین کیا شے ہے ؟
وہ ہونٹ، گال ہیں کیا اور جبین کیا شے ہے!!
فلک پہ چاند یوں پہلو بدل کے سوچتا ہے 
تمھارے چہرے سے  آخر حسین کیا شے ہے ؟!
اٹھا رکھا ہے جو طوفاں تمھاری آنکھوں نے
تمھارے خوابوں میں آخر مکین کیا شے ہے ؟؟
تری توجہ کے ترسے ہوۓ مزید تھکے 
کسی نے پوچھا جو مہنگی ترین کیا شے ہے ؟؟
تمھاری زلف کی خوشبو پہ تابناکی پر 
ستارے ٹوٹیں تو مجھ سا ذہین کیا شے ہے ؟؟
S  : نزاکتوں کے بے حد قرین کیا شے ہے ؟ وہ ہونٹ، گال ہیں کیا اور جبین کیا شے - 
ShooNa_Mundaa
 

رات کے اس پہر تمہاری اور تمہارے لمس کی طلب شدت سے جاگ رہی ہے۔۔۔۔
دل چاہ رہا ہے کہ ابھی پلکیں جھپکوں اور تم میرے روبرو آ جاؤ۔۔۔
مجھے زور سے اپنی بانہوں میں لے کر اپنے سینے سے لگاؤ اور اپنے لبوں سے میرے ماتھے پر محبت کی مہر ثبت کر دو۔۔۔۔
پھر اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کی پوروں س میرے بالوں اور میرے وجود کو سہلاتے ہوئے اپنی گرم سانسوں کی حرارت میری روح تک اتار کر مجھے مکمل کر دو۔۔
تاکہ میں بھی اس بات کا سرور لے سکوں، جس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ محبوب اگر پہلو میں ہو تو جنت کا سا گماں ہوتا ہے۔۔۔
تم اگر عہد کرو ہم سے، ہم آغوشی کا
ہم ہتھیلی پہ دھرے جان چلے آتے ہیں۔

Social media post
S  : اگر تیرے بدلے میں کوئی مجھے...!!🌸 پورا جہاں بھی دے تو با خدا ٹھکرا دوں♥️. - 
اس کے ساتھ ملنے سے پہلے میں نے۔۔۔۔
 گیارہ الگ الگ پھولوں کو سونگھا۔۔۔۔
مگر پہلی بار گلے ملنے کے بعد یہ احساس ہوا۔۔۔۔
کہ انسانی بدن کی رسیلی خوشبو۔۔۔۔۔
گیارہ کروڑ پھولوں کی خوشبو سے زیادہ۔۔۔۔
 خوشبودار اور زہر آلود ہے۔۔۔۔
S  : اس کے ساتھ ملنے سے پہلے میں نے۔۔۔۔ گیارہ الگ الگ پھولوں کو سونگھا۔۔۔۔ مگر - 
Social media post
S  : (بارہ بوسے) 12♥️ ایک بوسہ تمہارے ہونٹوں پر دو رخ ماہتاب و پیشانی کے اور - 
رومانیت پسند ہونا 
ہمارے معاشرے میں بے حیا ہونے کے جیسا ہے 
مگر سب کا دل اس کی تمنا کرتا ہے کہ  
کوئی تو ہو جو ہماری بےچینی کو سکون سے نوازے 
کوئی تو ہو جو سینے سے ایسے لگائے کے جسم کی ہڈیاں تک ٹوٹ جائیں 
کوئی تو ہو جو ہونٹوں کے ذائقوں سے متعارف کرائے 
کوئی تو ہو جو جسموں کے سبھی راز بتاۓ کوئی تو ہو جو ہم کو نئی دنیا دکھائے 
کوئی تو ہو جو حیا میں رہ کر بےحیائی کرے 
کوئی تو ہو جس کو پارسائی کا دورہ نا پڑے 
کوئی تو ہو جو مجھ کو محبّت کے اصول نا سکھائے اور یہ سب انسان کی فطرت سے جڑا ہوا ہے ۔ 
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو فطرت کو اپناتے ہیں___!!🔥🌸
S  : رومانیت پسند ہونا ہمارے معاشرے میں بے حیا ہونے کے جیسا ہے مگر سب کا دل - 
موج نسیم ۔ خوشبوئے گل ۔ مستی بہار,
ہر چیز ملتی ہے تیری گردن کےآس پاس
S  : موج نسیم ۔ خوشبوئے گل ۔ مستی بہار, ہر چیز ملتی ہے تیری گردن کےآس پاس - 
دنیا کے تمام کھٹے میٹھے پھلوں کے ذائقے بھی مل کر۔۔
 آپ کی گردن چومنے سے ملنے والے ذائقے۔۔۔
کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔۔۔
S  : دنیا کے تمام کھٹے میٹھے پھلوں کے ذائقے بھی مل کر۔۔ آپ کی گردن چومنے سے - 
سنو ……
میں چھتیس گھنٹوں تک
بغیر کچھ کھائے پیے
تمہارے بوسے لے سکتا ہوں
تمہارے جسم کا انچ انچ
چوم سکتا ہوں
اور 
بے پناہ لذت سے
تمہارے جذبات
اس حد تک ابھار سکتا ہوں
کہ تم ایک سانس میں
میرا نام
 ستر بار دہرا سکتی ہو
اور
سنو
تم میری دیوانگی ہو
اور
مجھے وہ ستر حوریں نہیں چاہئے
S  : سنو …… میں چھتیس گھنٹوں تک بغیر کچھ کھائے پیے تمہارے بوسے لے سکتا ہوں  - 
شفا یابی
میرا دل تاریک
اور آنکھیں بینائی کھو رہی ہیں
ہونٹ بھی خشک
اور ماتھا پسینے سے شرابور ہے
میری روح انتہائی بےچین و بیقرار ہے
اے مسیحائے من ❤
اپنے دست مبارک کو
میرے چہرے پر پھیر مجھے حرارت
محسوس کروا
اور اپنے ہونٹ میری جبیں پر رکھ 
تا کہ میری سانسیں بحال ہوں
اور دھڑکنوں کو 
راحت و سکون نصیب ہو
S  : شفا یابی میرا دل تاریک اور آنکھیں بینائی کھو رہی ہیں ہونٹ بھی خشک اور - 
پھولوں سے بھی بہتر خوشبو۔۔۔
 تیرے جسم سے آتی ہے۔۔۔
مجھ کو تب احساس ہوا۔
جب تیری گردن چوم رہا تھا میں💕
S  : پھولوں سے بھی بہتر خوشبو۔۔۔ تیرے جسم سے آتی ہے۔۔۔ مجھ کو تب احساس ہوا۔  - 
رات کے اس پہر تمہاری اور تمہارے لمس کی طلب شدت سے جاگ رہی ہے۔۔۔۔
دل چاہ رہا ہے کہ ابھی پلکیں جھپکوں اور تم میرے روبرو آ جاؤ۔۔۔
مجھے زور سے اپنی بانہوں میں لے کر اپنے سینے سے لگاؤ اور اپنے لبوں سے میرے ماتھے پر محبت کی مہر ثبت کر دو۔۔۔۔
پھر اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کی پوروں س میرے بالوں اور میرے وجود کو سہلاتے ہوئے اپنی گرم سانسوں کی حرارت میری روح تک اتار کر مجھے مکمل کر دو۔۔
تاکہ میں بھی اس بات کا سرور لے سکوں، جس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ محبوب اگر پہلو میں ہو تو جنت کا سا گماں ہوتا ہے۔۔۔
تم اگر عہد کرو ہم سے، ہم آغوشی کا
ہم ہتھیلی پہ دھرے جان چلے آتے ہیں۔
S  : رات کے اس پہر تمہاری اور تمہارے لمس کی طلب شدت سے جاگ رہی ہے۔۔۔۔ دل چاہ رہا - 
من پسند ہمسفر کی بانہوں میں
بہکا ہوا انسان
 گلاب  سے زیادہ دلکش اور پیارا ہوتا ہے
سو عین ممکن ہے
 تمہاری بانہوں میں آ کر
تمہارے لمس سے بہکے ہوئے ھم
فقط آنکھیں چومنے کی اجازت پا کر
آپ کے ہونٹوں پر بھی بوسہ دے دوں
اگر یوں ہو بھی گیا تو
مجھے یقین ہے آپ مجھ پہ
خفا ہونے کے بجائے میری اس دلکشی اور
 بہکے ہوئے پن کو
اپنی زندگی کے بہترین لمحات میں شمار کرو گے🔥🔥
S  : من پسند ہمسفر کی بانہوں میں بہکا ہوا انسان گلاب سے زیادہ دلکش اور پیارا - 
یہ اداس سا اکتوبر 
اور بےقرار سا دل
پنکھے کی ہلکی سی آواز 
گھڑی کی ٹک ٹک جو دماغ پر ہتھوڑے 
کی طرح لگ رہی ہے
چائے کے کپ میں پڑی ٹھنڈی چائے 
موبائل پہ ٹکی نگاہیں
سب اداس ہے بہت ، یہ اُداس اکتوبر بھی ناں
اور بھی اُداسی بڑھا دیتا ہے🙂✨🥀
S  : یہ اداس سا اکتوبر اور بےقرار سا دل پنکھے کی ہلکی سی آواز گھڑی کی ٹک ٹک - 
Hai koi Aesa.a1
S  : Hai koi Aesa.a1 - 
ShooNa_Mundaa
 

🍁 چیزیں وقتی ہوتی ہیں ۔۔۔ 🍂
🍁 ٹوٹ جاتی ہیں .... 🍂
🍁 بکھر جاتی ہیں.... 🍂
🍁 رویے دائمی ہوتے ہیں ..... 🍂
🍁 صدیوں کے لیے اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں !! 🍂
🌸🌸 #__شونا 🍁🍁

ShooNa_Mundaa
 

محبت محض دعا ہے....
اور دعا سب سے گہری محبت ہے !!
🍁 #__شونا 🍁

ShooNa_Mundaa
 

اور راتیں آرام کیلئے بنائی گئی ہیں، انہیں ہینڈز فری چوم کر ضائع نہ کریں۔😶🤣
شب بخیر 🌸

ShooNa_Mundaa
 

بعض اوقات ہمارے اندر ہماری ہر چیز رو رہی ہوتی ہے
سوائے آنکھوں کے ۔ 💔😢

ShooNa_Mundaa
 

ناممکن حالات به ټول راته ممكن كړي
د يــوسف او زما یو پروردیګار دی😌🖤🥀