Damadam.pk
ShooNaa's posts | Damadam

ShooNaa's posts:

ShooNaa
 
Beautiful People image
S  : لگا لیں عطر کی صورت ہم ایک دوسرے کو اور اُس کے بعد ہواؤں میں عاشقانہ - 
ShooNaa
 

Mujhy Zehar lgty he wo log jo Apko apni waqt Guzari kely Use kre

میں چاہتا ہوں تمھیں میرے علاوہ محبت ہو 
اور جس سے ہو وہ تم سے بھی بڑا اداکار نکلے
S  : میں چاہتا ہوں تمھیں میرے علاوہ محبت ہو اور جس سے ہو وہ تم سے بھی بڑا - 
Social media post
S  : ♥️ تم نے عشق سنا ہے ، دیکھا ہے ، پڑھا ہے ، کہا ہے ۔۔۔ ♥️ ♥️ ہم نے عشق کیا - 
Beautiful People image
S  : محوِ آرائشِ رُخ ھے وہ قیامت سرِ بام آنکھ اگر آئینہ ھوتی تو نظارہ کرتے۔۔۔۔  - 
ShooNaa
 

السلام علیکم 🙂 صبح بخیر 🥰
نماز اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ جینے کیلئے سانس لینا ضروری ہوتا ہے اللّه پاک ہمیں سجدوں کی لذتیں عطاء فرمائے ۔
آ مین

فون کے اس پار
فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں ورنہ کبھی کبھی
کسی کی ہری بتی کے ساتھ ہی دل بھی بجھ جاتا ہے
ایک میسج کا ریپلائی نہ ملنے پرپہروں رونا پڑ جاتا ہے
اور کبھی کبھی ہمیشہ کے لئے رک چکے لاسٹ سین کے ساتھ ہی زندگی بھی کہیں رک جاتی ہے
فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں....
S  : فون کے اس پار فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں ورنہ کبھی کبھی کسی کی ہری بتی - 
آؤ کش لگا کر فاتحہ پڑتے ہیں اُن لوگوں پر جو ہمارے نا ہو سکے
آؤ چیرز کرتے ہیں اُن خوابوں پر جو مکمل نا ہو سکے
آؤ دھوئیں میں اڑاتے ہیں اُن احساسوں کو جو کسی کے انتظار میں ضائع ہوئے
چلو مکمل کرتے ہیں اُن نیندوں کو جو زندگی کے بوجھ تلے دب کر آنکھوں میں ہی رہ گئیں 
چلو معذرت کرتے ہیں خود سے جو ہم خود کو وقت نہیں دے سکے
چلو اس بار پھر سے اُسے بھولنے کی کوشش کرتے ہیں🖤
S  : آؤ کش لگا کر فاتحہ پڑتے ہیں اُن لوگوں پر جو ہمارے نا ہو سکے آؤ چیرز کرتے - 
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*بہترین دوست وہ ہے جو تمہاری کھوئی ہوئی مسکراہٹ، امید اور حوصلے کو ڈھونڈنے میں تمہاری بھرپور مدد کرے*
S  : *🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱* *بہترین دوست وہ ہے جو تمہاری کھوئی ہوئی مسکراہٹ، امید - 
kuch is trah guzra ye Saal.i5
S  : kuch is trah guzra ye Saal.i5 - 
ShooNaa
 

ہم وہ پرندے ساتھ نہیں رکھتے🔥
جنہیں سب کےساتھ اڑنےکاشوق ہو🔥

ShooNaa
 

یہاں مطلب کا خلوص یہاں ضرورتوں کو سلام ہے🔥

💯💯Right
S  : 💯💯Right - 
Beshak❤
S  : Beshak❤ - 
ShooNaa
 

پاکیزہ ہو میرا رِشتہ اُس سے اِس قدر واللہ -__
کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ ، میرے ہاتھ میں ہو-_

ShooNaa
 

دل ہر جگہ نہیں لگتا ، لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے، مان ہر کسی پر نہیں ہوتا ، ہر کسی کے لیے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی،کچھ لوگ ہوتے ہیں، کہ پورے ہجوم میں بھی نگاہ صرف ان پر ہی ٹکتی ہے۔۔۔۔۔🖤🍁

ShooNaa
 

کبھی کبھی بس یونہی دل چاہتا ہے کہ کاش وہ لوگ جنہیں ہم چاہتے ہیں جن کے منتظر رہتے ہیں جن کے بغیر ہم اداس رہتے ہیں وہ اچانک سے ہم سے رابطہ کریں اور کہیں کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمھارے بغیر، میں بھی اداس ہوں تمھارے بغیر، مجھے بھی تمھاری ضرورت ہے بالکل اس طرح جیسے تمھیں میری ضرورت ہے...!!!🥀🤍

ShooNaa
 

"ہر خاموشی انا نہیں ہوتی،
کچھ خاموشیاں صبر بھی ہوتی ہیں"
-🍁

ShooNaa
 

تمہیں پتا ہے نا!!
تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں ✨
اور تمہاری آواز؟
تمہاری آواز مجھے بے حد پسند ہے،تمہیں دیکھ کر ،تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر،اور تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے 🧡