خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو. ❤❤
.... _______💟_______....
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا...... ❤❤Post by chozzi🤔
وہ جو کہتا ھے "____خوش______" رھا کرو...
اس کو کہو کہ پھر "میرے ساتھ__" رھا کرو...post by chozzi😢😢
کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں
جن کو
فی سبیل اللہ تھپڑ مارنے کو دل کرتا ہے
😆😅☺😂😊😆😜😝Post by chozzi
💓تو وفا کی راہ میں کبھی ساتھ تو چل
بکھر جاؤں گا تیری راہ میں پھولوں کی طرح💓
Post by chozzi💞🌹🌹🌹
کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم🌹
🌹💓💕💖💞❤
🌹میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں 💓
Post by chozzi💔
❤چہرا تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئیگی، تو ہار جاؤگے❤
Post by chozzi🤨
❤پیار اسے کرو جنہیں پیار کی ضرورت ہو💔
دل اسے دو جنہیں دل کی ضرورت ہو
پیار بیوفا سے نا کرو اگر چہ وہ خوبصورت ہو❤. Post by chozzi🙏
❣ڈرتا ہوں تمہیں یہ کہنے سے۔۔۔۔محبت ہے تم سے۔۔۔
میری زندگی بدل دے گا۔۔۔۔تیرا انکار بھی۔۔۔تیرا اقرار بھی۔۔❤. Post by chozzi🤔
❣کاش یہ محبت بھی طلاق کی طرح ہوتی۔۔۔
تیرے ہیں،، تیرے ہیں،، تیرے ہیں،،، کہ کر تیرے ہوجاتے !❤. Post by chozzi🤗
عمر تو ابهی چهوٹی ہے تیرے یار کی
"مگر "
عشق کی محفل میں لوگ اٹهہ کر سلام کرتے ہیں. Post by chozzi🙋🏻♂️