Damadam.pk
Shozzi786's posts | Damadam

Shozzi786's posts:

Shozzi786
 

جس طرف دیکھوں تیرا ھی عکس میسر ھے آنکھوں کو
یا تم جیسا ھے ھر کوئی یا سارا جہاں تم ھو....................................
Alone

Shozzi786
 

تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی،
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا. 🔥
Alone

Shozzi786
 

Namaz Para Karo namaz Para Karo
Kya pta es sy pehly Ap ki namaz pari Jaye👍👍🙏

Kash koi smj jata hmy😔😔😔
S  : Kash koi smj jata hmy😔😔😔 - 
Shozzi786
 

😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔
😔😔😔😔😔😔😔😔
😔😔😔😔😔😔Mod off😔😔😔😔😔

Shozzi786
 

💔 وقت ہی نہیِں رہا کسی سے وفا کرنے کا 💔 👈 جناب 💔 💔 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں💔
Alone

Muhabat Kar k dkhaty
S  : Muhabat Kar k dkhaty - 
Shozzi786
 

*وہ بھی اب رابطے نہیں کرتے*
*ہم بھی اب وقت پر سو جاتے*
*ہیں*
꧁ ہئے ꧂
+═❁Alone❁═+

Shozzi786
 

ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے
Alone

Shozzi786
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
Alone

Shozzi786
 

بہت نفرت تھی اُسے بیوفاؤں سے 💔
نجانے اُسکی خود سے کیسے بنتی ہوگی 💔😕
Alone

Shozzi786
 

بہت نفرت تھی اُسے بیوفاؤں سے 💔
نجانے اُسکی خود سے کیسے بنتی ہوگی 💔😕
Alone

Shozzi786
 

کیا کرے گا وہ عشق جسے دل لگی کا پتا نا ہو۔۔۔۔۔!!
صاحب👇🏻👇🏻👇🏻
دل لگی تو محبت سے بھی پہلے آتی ہے۔۔۔!!
Alone

Shozzi786
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.😞😞
Alone

Shozzi786
 

روح کےزخم ___اورمن کےروگ
کیا جانیں غیر____معیاری لوگ..
❤❤🔥.
Alone

Shozzi786
 

ہائے,,,! یہ خوش فہمیاں 😯
وہ ہمیں یاد کرتے ہوں گے 💔💔💔
Alone

Shozzi786
 

یہ کالے حلقے ہماری اپنی خرید ہیں
اور یہ سرخ آنکھیں کسی نے تحفے میں دی ہیں۔
Alone

Shozzi786
 

سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤
Alone

Shozzi786
 

↩ہونے والے خود ہی اپنے ہو جاتے ہیں🔥💥
↩کسی کو کہہ کر اپنا بنایا نہیں جاتا♋💯
Alone

Shozzi786
 

کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت
جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے
Alone