غلامی تو تیرے عشق کی تھی ورنہ
دل پہلے بھی نواب تھا آ ج بھی ہے۔
🍁زندگانی🥇بڑی🌹خوبصورت🌹ہوئی
صدا سلامت رہے وہ دنیا جس میں تم بس تے ہو ..!!
تمہاری خاطر ہم ساری ___ دنیا کو دعا دیتے ہیں ..!!
خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو. ❤❤
.... _______💟_______....
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا...... ❤❤
💓تو وفا کی راہ میں کبھی ساتھ تو چل
بکھر جاؤں گا تیری راہ میں پھولوں کی طرح💕
Alone
کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے____
میرے دل کا قاتل ہی سہی پر پیارا بہت ہے____Alone
تم ابھی طالب علم ہو مت پڑو عشق کے چکروں میں.
یہ خوبصورت تتلیاں نازک پھولوں کا بہت نقصان کرتی ہیں.Alone
کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم🌹
🌹💓💕💖💞❤
🌹میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں 💓Alone
❣اتنے پیار سے چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں
یہ مٹی سے بنے لوگ نہ جانے اتنے مغرور کیوں ہوجاتے ہیں❤
💞💕🌸وہ کاغذ آج بھی پھول کی طرح مہکتا ہے
جس پر تو نے مذاق میں لکھا تھا کہ
مجھے تم سے محبت ہے♥🌹💘Alone
دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
.
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے __😭💔Alone
💗یہ زندگی تیرے ساتھ ہو ____________ یہ آرزو دن رات ہو،💗
💗میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.،💗
💗💗💗Alone
By by dd
خدا کبھی تو کوئی ایسا معجزہ کردے ،،، ؛
وہ آکے مجھ سے کہے ، آپ کی ضرورت ہے diamond💞
اے زندگی! جا ڈھونڈ کوئی بچھڑ گیا ہے مجھ سے💔
اگر وہ نہ ملے تو تو بھی لوٹ کے مت آنا!!
❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣
🌹Diamond🌹
نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے
💗Diamond💗
*پیــار نہیں رلاتا،*
*رلاتی ہیں وہ عادتیں جو لوگ لگاکر چھوڑ دیتے ہے ______💔*
💖Diamond💖
تم سے محبت کرتے رہنا سانس لینے جیسا ہے
میں اِسے کبھی روک نہیں سکتا 😍😘
💗💗💗💗Diamond💗💗💗💗
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
💖💖Diamond💖💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain