Mele JajBatoo Se Khel Gatii wo Larkiii💔"-
اتنا کیوں سکھائے جا رہی ہے زندگی
ہم نے کون سا صدیاں گزارنی ہیں یہاں
دو چار دن ہی مجھ کو میسر ہوا تھا وہ
دو چار دن میں اس نے محبت کمال کی.
صُورتِ آفتاب نکلا ہے
آج وہ بے نقاب نکلا ہے
کیا شخص تھا جس نے قیامت کر دی
رات بھر جاگنا میری عادت کر دی
یہ سسکیاں تو محبت کی دی ہوتی ہیں....
وہ جھوٹ کہتی ہے کھڑکی میں ہاتھ آیا ہے.
صُورتِ آفتاب نکلا ہے
آج وہ بے نقاب نکلا ہے
سلیقے سے اگر وہ توڑتا مجھ کو
میرے ٹکڑے بھی کام آتے آسکے




Ya allah Meri Madat Farma Me Bhot pareshan Ho😞

