Damadam.pk
ShweeeeTi+KhAn's posts | Damadam

ShweeeeTi+KhAn's posts:

مانگ لو خدا سے ابھی مغفرت ستی ہے🕋
کہتے ہیں رمضان میں خدا کی رحمت برستی ہے💞

✨❤رمضان مبارک❤
S  : مانگ لو خدا سے ابھی مغفرت ستی ہے🕋 کہتے ہیں رمضان میں خدا کی رحمت برستی ہے💞  - 
تیرے ہاتھ سے کھولوں تیرے ہاتھ سے رکھوں 
مختصر سی خوائش ہے کے اک روزہ ایسا بھی ہو
❤❤❤❤
S  : تیرے ہاتھ سے کھولوں تیرے ہاتھ سے رکھوں  مختصر سی خوائش ہے کے اک روزہ ایسا - 
الســـــلام علیکــــم ورحـــمته اللہ وبـــرکــاته
رمضان کے مقدس ماہ ان مختصر دعاؤں کو یاد رکھیں

اللهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي كُلَّهُ دِقَّهُ، وَجِلَّهُ، وَأَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِيَتَهُ وَسِرَّهُ

اللہ! میرے سارے گناہ بخش دے ، چھوٹے بھی اور بڑے بھی ، پہلے بھی اور پچھلے بھی ، کھلے بھی اور چھپے بھی
Ameeeeenn.m5
S  : الســـــلام علیکــــم ورحـــمته اللہ وبـــرکــاته رمضان کے مقدس ماہ ان - 
میری سجدوں کی دعاوئیں تم کیا جانو 
سر جهوکا تو خوشی مانگی سر اٹها تو زندگی مانگی
.m1.m1.m1.m1
S  : میری سجدوں کی دعاوئیں تم کیا جانو  سر جهوکا تو خوشی مانگی سر اٹها تو زندگی - 
کوئی ادھوری نا رہے دعا کسی کی
سب کے لیے ایسا مبارک رمضان ہو

(آمین یا رب العالمین )
❤❤❤❤❤❤
S  : کوئی ادھوری نا رہے دعا کسی کی سب کے لیے ایسا مبارک رمضان ہو (آمین یا رب - 
میری بس اتنی سی خواہش ہےمیں اور تم 
ہاتھ پکڑ کرنمازِ فجر سے پہلے
کعبہ کا طواف کریں اور 
دونوں ایک ساتھ کہیں
لَبِّیک الَھُمّ لَبِیکٌ
.n1.n1.m5
S  : میری بس اتنی سی خواہش ہےمیں اور تم  ہاتھ پکڑ کرنمازِ فجر سے پہلے کعبہ کا - 
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :-

دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ

" سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ "
S  : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب - 
ہماری زندگی میں ایسا رمضان بھی لکھ یا رب ❤
کہ سحری مکہ میں ہوں اور افطاری مدینہ میں.
.m1 Ameennn.m1.m1
S  : ہماری زندگی میں ایسا رمضان بھی لکھ یا رب ❤ کہ سحری مکہ میں ہوں اور افطاری - 
تیرا حق ہے مجھ پہ تیرا ہی رہے گا 💕💕

.m1.m1محبت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے ملی  جائے 💕💕
S  : تیرا حق ہے مجھ پہ تیرا ہی رہے گا 💕💕 .m1.m1محبت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے - 
❤آئے_میــــــرے_اللّٰــــہ✔😊✔
ہمیں_رمضــــــان_کےلئــــــے_سلامت_رکھ✔✔اور_رمضــــــان_کو_ہمــــــارے_لئے_رحمت_بنا✔✔
❤❤آمین❤❤❤
S  : ❤آئے_میــــــرے_اللّٰــــہ✔😊✔  - 
میں ساری مستیاں اس کے سنگ کرونگی۔۔.m1.m1
میں اپنے جانو کو بہت تنگ کرونگی_.m1.m6
S  : میں ساری مستیاں اس کے سنگ کرونگی۔۔.m1.m1 میں اپنے جانو کو بہت تنگ - 
ShweeeeTi+KhAn
 

💞رمضان غزل💞
💞وہ چاند کا چمکنا🌙💞
💞وہ مسجدوں کا سنورنا💞
💞وہ مسلمانوں کی دھوم💞
💞وہ سحری کا مزہ🍲💞
💞وہ افطاری کی بھوک🍹💞
💞وہ قران کی تلاوت📖💞
💞وہ نماز کا معمول😊💞
💞وہ روزے کی برکت💞
💞وہ روزے کا نور💐💞
💞صرف کچھ دن دور😘💞
💞💖ایڈوانس رمضان مبارک❤

✨🌸

"-وہ قرآن کی تلاوت😍🌸

"-وہ روزے کا نور😇

"-بس دو دن دور📿⁦❤️⁩
S  : ✨🌸 "-وہ قرآن کی تلاوت😍🌸 "-وہ روزے کا نور😇 "-بس دو دن دور📿⁦❤️⁩ -