Damadam.pk
Sialkot-Boy's posts | Damadam

Sialkot-Boy's posts:

Sialkot-Boy
 

اُس نے بھی کئی روز سے خواہش نہیں اوڑھی
میں نے بھی کئی دن سے ، ارادہ نہیں پہنا۔۔

Sialkot-Boy
 

ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا،،،
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر 🖤

Sialkot-Boy
 

کسی کو توڑ کر تو دیکھو خود ریزرہ ریزہ نہ کر دیئے گئے
تو کہناکیونکہ دنیا مکافات عمل ہے جیسی کرنی ویسی بھرنی بھی پڑتی ہے! 🔥🖤
#Zeeشaن(؏)

Sialkot-Boy
 

پتہ کرو کہ بقایا کدھر گیا ہوں میں
وہ کہہ رہا ہے مکمل نہیں ملا اُس کو

Sialkot-Boy
 

دل کی ضِد تھی کہ کوئی شکایت نہیں کرنی ۔۔۔۔💔💔
ورنہ تم سے تو وہ گِلے تھے کہ بس رہنے دو۔۔۔۔💔💔

Sialkot-Boy
 

دھوکہ ہے ایک فریب ہے منزل کا ہر خیال۔۔!!
سچ پوچھیے تو سارا سفر واپسی کا ہے۔۔!!

Sialkot-Boy
 

دل چاہتا ہے کہ اس یخ بستہ سردی میں کسی سمندر کے کنارے جا بیٹھوں اور پاؤں پانی میں لٹکا کر اسکی طرف بڑھتے قدموں کی خواہش کو منجمد کر دوں 🌚

Sialkot-Boy
 

"محبت کیا ہے"
ہمارے یہاں محبت کا معیار یہ ہے کہ
محبوب کو حاصل کر لینا محبت کو پروان چڑھا دینا جزبوں کو مکمل کر دینا سمجھتے ہیں حالانکہ اقبال فرماتے ہیں کہ
"تو نہ شناسی ہنوز شوق بمیروز وصل "
کہ تجھے شاید پتہ نہیں ہے کہ وصال سے شوق مر جاتا ہے
تلاش طلب میں وہ لزت ملی ہے کہ دعا کر رہا ہوں منزل نہ آئے
"چیست حیات دوام سوختن نا دوام"
مسلسل حیات دوام کیا ہے مسلسل محبت کی آگ میں جلتے رہنا
محبت فقط وصل کا نام نہیں اس کا پتا ہجر میں چلتا ہے
کبھی رات کی تنہائی میں نیم نیند میں سوچیے گا اس وقت جس شخص کی یاد سب سے زیادہ الجھن میں مبتلا کرے گی تو سوچ لی جئیے گا آپ کو اس سے سب سے زیادہ محبت ہے