,ہم محبت مزاج لوگوں کی . .
نفرتیں،،، لاعلاج ہوتی ہیں
لفظوں سے میری مات ممکن نہ تھی💔
پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اس نے😢
میری زندگی کا بد ترین دن ہوگا وہ، جب میں تمہیں کسی اور کے ساتھ دیکھوں گی ، تمہارا نکاح نامے پہ دستخط کرنا میری محبت کو طلاق کے دستخط ہوں گے 👌💔
کبھی ملے فرصت تو گن لینا ؟😜
کتنے لائک کمنٹس ادھار ہیں تم سب پے،،😓
کون بنے گا کروڑ پتی🙈
1 سوال 👇
ہینڈ فری کو اردو میں کیا کہتے ہیں😂
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم
❤️❤️❤️
كبھی كبھی دل كرتا هے
اتنی دور چلی جاوں
جہاں سے کبہی واپس نہ آسکوں
مل گیا ہے تو سنبھال کے رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے-😜😂😂
زخم بھر جاتے مگر اُف یہ کُھرچنے والے !!
روز آ جاتے ہیں ! دِکھلائیے اب کیسے ہیں ؟
۔۔۔۔۔
اس قدر پیار بھری نظروں سے دیکھا اس ظالم نے ☺☺
15دل تو گیا ہی🙈🙊🙈🙈🙈
روپیہ کا سموسہ بھی گر گیا۔😟😂😝.
ﺑﮩـــﺖ ﮐﮍﻭﺍ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﮨﻮﺗــﺎ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﺮﯾﺐ ﮐﮭــﺎ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭــﺎ ہے 💔
ﻣﻮﺕ ﺑﺮﺣﻖ ﮨﮯ، ﻣﮕﺮ ﺁﺧﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﯾﮧ ﮨﮯ
ﺳﺎﻧﺲ ﭼﻠﺘﯽ ﺭﮨﮯ ﻣـﯿﺮﯼ ﺗﯿﺮﮮ ﺁﺟﺎﻧﮯ ﺗﮏ
دل تھا میرا کوئی رف کاپی نہیں😣...
تم آئے اور گچڑ مچڑ کرکے چلے گئے😕
ان پڑھ کہیں کا... 😣
🙄🙄🙄
خدا کرے میرے سوا کبھی ناں سمجھے کوئی!
یہ تیری مختصر باتیں ____ یہ تیری کم گوئی!💕
😍 😍
باتھروم میں 5 منٹ سے زیادہ ٹائم ہو جائے
تو باہر سے امی کی آواز آتی ہے
کام چور لڑکی کمرے میں ہی آکر یوز کر لے موبائل
یہ بھی کیا کم ہے کہ ہم تیری تمنّآ میں جیے ❤
لطف منزل نا سہی خواہش منزل ہی سہی
پا سکیں گے نہ عمر بھرجس کو
جستجو آج بھی اسی کی ہے
محبوب کا وزن اگر 70 کلو سے تجاوز کر جاۓ تو سرائیکی میں اس کو محبوب نہیں "ڈھولا" کہتے ہیں😝😝😝😝
آؤ پھر سے کرتے ہیں آغاز محبّت
شائد اس بار تم مجھے مل جاؤ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain