You know I will get married very soon. We both have a relationship with the military. . The military is also my home. Uniform is my dress. I know my style is friendly with everyone. Some people have made friends . but anything. This is a social site. I will not stay on any social site forever. I don't know anything about my life .. My job is very dangerous. I am here today, I do not know where I will be tomorrow. If I don't come, just pray, don't try to find me. "Kyn k shaheed kbhe mara nahe karty"
مُصنِف ہے کہانی اُس نے لکھی ہے سبھی کردار اُس کے ہیں کوئی مُجرم، کوئی مُلزم، کوئی معصوم ہے لیکن سبھی انداز اُس کے ہیں پسِ منظر وہ پوشیدہ سہی پھر بھی سرِ منظر تو سب غماز اس کے ہیں ہدایت کار بھی خود ہے یہاں اس کے اشاروں پر اداکاروں نے کرداروں کو اتنی جاں فشانی سے نبھایا ہے کہ اک لکھی کہانی کو حقیقت کر دکھایا ہے مگر اِس داستاں کا آخری منظر قیامت ہے قیامت ھے کہانی کا مُصنف اپنی اجرت مانگنے والے اداکاروں سے کہتا ھے صلہ دوں گا مگر تم کو میں کرداروں کے کرموں کا صلہ دوں گا کہانی ختم ہونے پر اُنہیں اذنِ تکلم تو نہیں لیکن اداکاروں کو بس اتنی شکایت ہے کہ مُنصف تو مصنف تھا کہانی اس نے لکھی تھی