سولین : تو بات کچھ یوں هے کے ہمارى فوٹوگرافى هوتى هے جس میں سب سے ذیاده شوخیاں میں مارتى هوں. اور کسى نے سوال پوچها تها کے آپ لوگوں کى پیکس کس لئے لى جاتى ہیں. جواب: اگر کوئى خوش نصیب شہادت نوش کر جاتا هے . تو اسکى تصویروں کے زریعے اپنى آنے والى نسلیں کو تاریخ کے جانبازوں کو صرف الفاظوں تصورات سے هى نہیں اشکال اور وردى کے زریعے اپنے نوجوانوں میں اپنى ملک کے لئے جان قربان کرنے کا جوش لا سکهیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain