ابھی تو "عین" لکھا ھے! ابھی تو"شین" "ق" باقی ھے. ابھی تو "بنتِ حوا" سن تیری" توہین "باقی ھے! ابھی " لیلیٰ "سے ملنا ھے!ابھی" شیرین " باقی ھے! ابھی تو حسن کی "منڈی" کا! یارو" سین " باقی ھے!بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں!ان سے تم ذرا پوچھو گنتی ہو گٸی پوری!یادو اک تین ،باقی ہیں! عجب اک شور برپا ھے!محبت ھے محبت ھے! ندیدے ہیں یہ کیا جانیں! خدا کا دین باقی ھے! " دعا " کیوں رنگ لاۓ کہ! ابھی " آمین " باقی ھے ..ہیں" مجنوں" کی سب باتیں! کہیں" فرہاد " کے قصے! ? کیا دنیا میں بجانے کو!یہی اک" بین " باقی ھے! نٸی" تہذیب " پر تیری! کرونگی "بحث" میں لیکن! ابھی یہ بات سن لے تو! خدا کا "دین" باقی ھے!ابھی تک" آیتیں" ہیں! "ذہن و دل" کے گوشے گوشے میں_ ? ابھی" بقرہ" ابھی"طہٰ" ابھی "یاسین" باقی ہیں